یوکرین کے ڈرون حملوں کےسبب کے روس کے شمال مشرقی شہر کازان ہوائی اڈے اور ایژفسک ہوائی اڈے پر آنے جانے والی پروازوں کو عارضی طور پر روک دیا گيا ہے۔
روسی فوج نے یوکرین کے مختلف علاقوں پر شدید حملے کئےہیں۔
روسی جوہری ہتھیاروں کی دفاعی فورس کے سربراہ جنرل آئیگور کریلوف کے قاتل کو گرفتار کر لیا گيا ہے۔
روس کے جوہری تحفظ فورس کے سربراہ جنرل ایگور ایک بم دھماکے میں ہلاک ہو گئے۔
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کی جانب سے روس میں امریکی میزائلوں کے استعمال پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے پاگل پن قرار دیا ہے۔
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے علاقے میں عدم استحکام پیدا کرنے اور یوکرین میں جنگ کے بارے میں ایران کے خلاف امریکہ و برطانیہ کے بےبنیاد الزامات کو مسترد کردیا ہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو روس پر لانگ رینج میزائل سے حملہ کرنے کی اجازت دے دی۔
روس نے یوکرین کے دارالحکومت کی اف اور دوسرے بعض اہم شہروں پر میزائل حملے کئے ہیں۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین نے ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کی تو روس مناسب کارروائی کرے گا۔
روسی فوج نے ہتھیاروں سے لدے ہوئے ایک بحری جہاز پر حملہ کرکے اسے کافی نقصان پہنچایا ہے۔