-
یورپی ممالک کے معاشی مسائل امریکہ کی جنگ پسندانہ پالیسی کا شاخسانہ: روسی وزیر خارجہ
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۱یورپی ممالک کے معاشی مسائل امریکہ کی جانب سے یوکرین کی حمایت اور روس کے خلاف جنگ کی وجہ سے پیدا ہوئے ہیں۔
-
نیٹو روس سے جنگ کرنے کی تیاری کر رہا ہے: ماریا زاخارووا
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ روسی سرحدوں کے قریب نیٹو کی چار ماہ کی فوجی مشقیں اس بات کی ترجمان ہیں کہ نیٹو روس سے جنگ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
یوکرین اورغزہ کی جنگ کے حوالے سے مغرب نے دوہرے معیار کی پالیسی اپنائی ہے: جوزف بورل
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷یورپی یونین کے خارجہ امور کے سیکریٹری جوزف بورل نے کہا ہے کہ سات اکتوبر دوہزار تئیس کے آپریشن (الاقصی طوفان) کے خلاف صیہونی حکومت کے غیر متناسب ردعمل نے مغربی ایشیائی خطے میں تشدد کے بدترین دور کو جنم دیا ہے۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں شدت، روسی فوج نے شہر آودیوکا کا کنٹرول سنھبال لیا
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳یوکرین کے مشرقی محاذوں پر روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں شدت آگئی ہے جبکہ اس عرصے میں روس نے یوکرین کے سترہ ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے۔
-
روس، شمالی قفقاز میں پولیس پر بڑا حملہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷روسی حکام نے شمالی قفقاز کے علاقے کراچائی اور سرکاسیان میں پولیس اور سیکورٹی فورسز پر حملے کی اطلاع دی ہے جس میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
یوکرین کے لئے امریکی فوجی امداد پر روس کا دلچسپ تبصرہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲روس نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ یوکرین کے لئے اس کی فوجی امداد جنگ کے نتائج کو تبدیل نہیں کرسکتی۔
-
آذربائیجان، یوکرین کو نہیں دے گا ہتھیار
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸جمہوریہ آذربائیجان کے صدر نے زور دیا کہ وہ یوکرین کو کوئی ہتھیار نہیں بھیجیں گے۔
-
یوکرین ایٹمی طاقتوں کا میدان جنگ
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸بیلاروس کے صدر الیگزنڈر لوکاشینکو نے یوکرین کو مستقبل کے عالمی نظام کی آزمائش کے لیے عظیم ایٹمی طاقتوں کا میدان جنگ قرار دیا ہے۔
-
یوکرین کے لئے ڈنمارک کا امدادی پیکج
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۶ڈنمارک کی طرف سے یوکرین کے لیے تین سو تیرہ ملین ڈالر کے نئے فوجی امدادی پیکج کی فراہمی کا اعلان
-
زاپروژیا ایٹمی بجلی گھر پر ڈرون حملے کے بعد آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا ہنگامی اجلاس
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کا بورڈ آف گورنرز نے زاپروژیا ایٹمی بجلی گھر پر ڈرون حملے کے بعد ہنگامی اجلاس تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔