-
آسٹریا نے یوکرین فوج بھیجنے کی مخالفت کردی
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۳آسٹریا کے وزیرخارجہ نے اپنے ملک کے غیرجانبدارانہ موقف پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ویانا ، یوکرین فوج بھیجنے کا مخالف ہے۔
-
یورپی یونین نے روس یوکرین جنگ کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰یوروپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے جو کئی اجلاس کے انعقاد کےمقصد سے واشنگٹن میں ہیں، روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے بارے میں ایک بیان میں کہا ہےکہ اس جنگ کے نتائج کا تعین اس موسم بہار اور موسم گرما میں کیا جائے گا۔
-
نیٹو افواج کو روس کا انتباہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵ویانا میں روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ مغرب کی جانب سے نیٹو افواج کو یوکرین روانہ کئے جانے کی صورت میں روس ہر قسم کی صورت حال کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل آمادہ ہے۔
-
عالمی اجناس کی منڈیوں میں عدم استحکام کا کونسے ممالک باعث بنے ہیں؟
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۲روسی وفد کی سربراہ نے جنیوا میں پائیدار ترقی کے بارے میں ، اقوام متحدہ کے اقتصادی کمیشن برائے یورپ (ای سی ای) کے علاقائی اجلاس میں کہا کہ مغرب کی بڑی معیشتوں کی خوراک اور توانائی کی پالیسیوں میں غلط اندازے، عالمی منڈیوں میں عدم استحکام کا باعث بنے ہیں۔
-
یوکرین کے صدر نے یورپی ملکوں سے کیا مطالبہ کیا؟
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۵یوکرین کے صدر نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ غیر ملکی فوجی یوکرین میں، یوکرینی فوجیوں کو ٹریننگ دے سکتے ہيں اور فوجی وسائل کی تعمیرکرسکتے ہيں کہا کہ مجھے یوکرین میں اپنے مغربی شراکت داروں کے فوجی ٹرینرزاورتکنیکی عملے کی موجودگی میں بہت دلچسپی ہے۔
-
روس کی پیش قدمی روک دی گئی: یوکرین کا دعوی
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰یوکرین کے صدر نے دعوی کیا ہے کہ ہماری فوج اور کمانڈروں نے مشرقی یوکرین میں روس کی پیش قدمی روک دی ہے۔
-
بلگورود پر ڈرون حملہ، بجلی کی سپلائی منقطع، پورا علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۰بلگورود کے علاقے میں ایک ڈرون حملے کے باعث کئی دیہاتوں اور کالونیوں کی بجلی کی لائنیں کٹ گئیں اور بجلی سپلائی منقطع ہو گئی جس کی وجہ سے پورا علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا۔
-
پوپ فرانسس کے بیان پر یوکرین کا احتجاج، ویٹیکن کے سفیر کو طلب کرلیا
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۴یوکرین کی وزارت خارجہ نے کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس کے بیان پر اعتراض کرتے ہوئے کی ایف میں ویٹیکن کے سفیر کو طلب کرلیا ہے۔
-
چین، روس اور ایران نے امریکہ کے نظام برتری کو خطرات سے دوچار کردیا ہے: امریکی انٹیلی جنس
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ عالمی نظام مزید کمزور ہو چکا ہے اور چین، روس اور ایران جیسی بڑی طاقتوں نے امریکہ کے نظام برتری کو چیلنجز سے دوچار کردیا ہے۔
-
کیتھولیک عیسائیوں کے پیشوا پوپ فرانسس نے یوکرین کو کیا مشورہ دیا؟
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷کیتھولیک عیسائیوں کے پیشوا نے یوکرین سے اپیل کی ہے کہ وہ شجاعت کا مظاہرہ کرے اور سفید پرچم لے کر جنگ کے خاتمے کے لئے روس سے مذاکرات کرے۔