-
یوکرین نے مغرب کے سامنے سر تسلیم خم کردیا: روس
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷روس کے ایوان صدر کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ یوکرین اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے مغرب کے سامنے ہر طرح سے تسلیم ہوجانے کو تیار ہے۔
-
روس اور بیلاروس سے ملنے والے سرحدوں میں 5 لاکھ بارودی سرنگیں
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱یوکرین کی فوج نے روس اور بیلاروس سے ملنے والے سرحدوں میں تقریبا پانچ لاکھ بارودی سرنگیں بچھا رکھی ہیں۔
-
یوکرین کے صدر زیلنسکی کو برطرف کئے جانے کا امکان
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴یوکرین کے سابق صدر کے مشیر نے موجودہ صدر زیلنسکی کو برطرف کئے جانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
کیا یوکرین امریکہ کی مالی اور فوجی مدد کے بغیر روس کے خلاف جنگ کو جاری رکھ سکتا ہے
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے یوکرین کی مالی اور فوجی مدد سے ہاتھ کھینچ لیا تو بھی ان کا ملک روس کے خلاف جنگ کو جاری رکھے گا۔
-
یوکرین کے حملے مغرب کے دور مار ہتھیاروں سے انجام پا رہے ہیں: روس
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸یوکرین کی جانب سے بیشتر جوابی حملے مغرب کے دور مار ہتھیاروں سے انجام پا رہے ہیں۔
-
روس کے زیر کنٹرول شہر پریوکرین کے میزائل حملے میں 16 افراد ہلاک و زخمی
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵روس کی ہنگامی حالت کی وزارت نے کہا ہے کہ شہر اسکادوفسک پر جو روس کے کنٹرول میں ہے، یوکرین کے میزائل حملے میں پندرہ سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہو ئے ہیں ۔
-
روس اور امریکہ کے تعلقات ختم ہونے کے دھانے پر
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۴روس کے ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ واشنگٹن اور ماسکو کے تعلقات بالکل ختم ہونے کے دھانے پر پہنچ چکے ہیں اور اس کا ذمہ دار خود امریکہ ہے۔
-
روس نے نئے دفاعی نظام کے ذریعے یوکرین کے 24 جنگی طیارے مار گرائے: روسی وزیر دفاع
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۷روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی ایئر ڈیفنس نے بحیرۂ بالٹک کے اوپر دو فضائی اہداف کا پتہ لگایا ہے۔
-
امریکہ، یوکرین کے تنازعے سے پیسہ کما رہا ہے، یورپ کو نقصان پہنچ رہا ہے اور پوری دنیا تناؤ کا شکار ہے: روس
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰روس کی قومی سلامتی کونسل نے کہا ہے کہ ماسکو اس ملک کے سرحدی علاقوں میں نیٹو کی موجودگی میں توسیع کا مقابلہ کرنے کے لئے، فوجی اقدامات عمل میں لا رہا ہے۔
-
امریکی صدر نے جنگ پسندانہ پالیسیوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰امریکی صدر اپنے ملک کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے یوکرین کو مزید امداد دینے کے لئے کانگریس کی اجازت حاصل کرنے کے درپے ہیں۔