-
روس: سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے: پیوٹن
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ دشمن نے ایسے روایتی ہتھیار بھی استعمال کیے جن سے روس یا بیلا روس کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو ان ممالک کےخلاف ماسکو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کرے گا۔
-
روسی نائب وزیراعظم اور پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۰پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے نائب روسی وزیراعظم نے ملاقات کی جس کے دوران خطے کی صورتحال اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
روس کے ساتھ تعلقات کا فروغ خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہے: پاکستان
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۸پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ تعلقات کا فروغ خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہے اور پاک ۔ روس اعلیٰ سطح کے رابطوں سے تعلقات کو مزید وسعت ملے گی۔
-
کیا امریکا اور برطانیہ یوکرین کو تباہ کرنے کی سازش کر رہے ہیں؟ کی ایف کو ماسکو کی اب تک کی سب سے بڑی دھمکی
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۴روس پر حملے کے لئے دور مار میزائلوں کے استعمال کے لئے مغرب سے اجازت لینے کی یوکرین کی جاری کوششوں کے درمیان روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمیتری مدودف نے یوکرینی دارالحکومت کو پوری طرح تباہ کردینے کی دھمکی دی ہے۔
-
روس اور ایران کا دفاعی تعاون عالمی سلامتی کے منافی نہيں ہے، ماسکو
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۲روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور روس کا دفاعی اور تکنیکی تعاون سے کسی بھی بین الاقوامی معاہدے کی نہ تو خلاف وزری ہوتی اور نہ ہی یہ تعاون علاقائی اور عالمی سلامتی کے منافی ہے۔
-
روس کو بیلیسٹک میزائل فراہم کرنے کے دعوے جھوٹے ہیں، ایران
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایران کی جانب سے روس کو بیلسٹک میزائل فراہم کرنے کے دعووں کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
یوکرین کے دن گنے جا چکے ہیں؟
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱دیمتری مدویدف نے کہا ہے کہ لندن ایسی حالت میں کی ایف کی حمایت کا اعلان کر رہا ہے کہ قوی امکان ہے کہ برطانیہ غرق ہو جائے گا۔
-
روس کے خلاف جنگ میں نیٹو کے رکن ممالک کی براہ راست شرکت ؟
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۵روس کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین اگر دور مار میزائلوں سے روس میں مغربی مد نظر اہداف کو نشانہ بناتا ہے تو جنگ کی ماہیت بالکل تبدیل ہو جائے گی ۔
-
ایران کے ساتھ اچھی ہمسائیگی اور خوشگوار تعلقات ہیں: پاکستان
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۷پاکستان کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرا کا تئیسواں اجلاس اسلام آباد میں شروع ہو گیا جس میں ایران کے نائب وزیر صنعت و تجارت شریک ہوئے ہیں۔
-
مشترکہ عالمی خطرات کے مقابلے کےلئے برکس کا مخصوص سیکورٹی ادارہ قائم کرنے کی ایران کی تجویز
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے مشترکہ عالمی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے " برکس سیکورٹی کمیشن" کے نام سے اس تنظیم کے ایک مخصوص سیکورٹی ادارے کی تجویز پیش کی ہے۔