-
تہران میں ایرانولوجی کانفرنس کا آغاز، ۲۲ ممالک کے پچاس ماہرین شریک
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲تہران میں منعقدہ کانفرنس میں بائیس ممالک کے پچاس ماہرین ایران کی تاریخ، ثقافت، زبان اور علمی ورثے پر مشترکہ تحقیق اور گفتگو کررہے ہیں۔
-
امریکہ نے جدید ترین بم کا تجربہ کیا ہے: روسی میڈیا کا انکشاف
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۲روسی میڈیا کے مطابق امریکہ نے جدید ترین ٹیکٹیکل تھرمو نیوکلیئر بم کا تجربہ کیا ہے تاہم اس میں وار ہیڈ نصب نہیں تھا۔
-
غزہ: روس، چین اور بعض عرب ممالک کی طرف سے امریکی تجویز کی مخالفت
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷غزہ میں استحکام برقرار رکھنے کے لیے اقوام متحدہ کو بین الاقوامی فورس کی تشکیل کی اجازت دینے کی امریکی تجویز کی روس، چین اور بعض عرب ممالک نے مخالفت کی ہے۔
-
روس کے خلاف پابندیوں کے غیر مؤثر ثابت ہونے کے بعد امریکہ بوکھلاہٹ کا شکار
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۹روس کے خلاف پابندیوں کے غیر مؤثر ثابت ہونے کے بعد امریکہ نے اس کے اتحادیوں کے خلاف اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
روس: ماسکو اور برلن کے روابط انتہائی نچلی سطح پر پہنچ چکے ہیں
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۷روسی وزارت خارجہ نے جرمنی کے ساتھ اپنے روابط کے نچلی ترین سطح پر پہنچ جانے کی خبر دی ہے
-
اگر امریکہ نے نیا جوہری تجربہ کیا تو روس بھی جوابی کارروائی کرے گا: روسی وزیر خارجہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے نئے جوہری ہتھیاروں کا کوئی تجربہ کیا تو روس بھی جوابی کارروائی کرے گا۔
-
روسی مال گاڑی ایران میں، ایران روس تجارتی تعلقات میں فروغ
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰اطلاعات کے مطابق پہلی روسی مال گاڑی لمبا سفر طے کر کے ایران پہنچ گئی ہے۔
-
روس نے یوکرین کے 130 ڈرونز مار گرائے، روسی فوج کی جوابی کاروائی
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۹روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کے مختلف علاقوں میں ایک سو تیس ڈرونز مار گرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ٹرمپ نے امریکی فوج کو ایٹمی تجربات کا دیا حکم
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۳امریکی صدر ٹرمپ نے فوج کو فوری طور پر ایٹمی تجربات کا حکم دے دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کو ایران، روس اور چین کا خط تینوں بڑی طاقتوں کے اتحاد کی علامت: ایرانی اسپیکر
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۸ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور چین کی وزارت خارجہ کی طرف سے اقوام متحدہ کو لکھا گیا خط تینوں بڑی طاقتوں کے اتحاد کی علامت ہے۔