-
چین، روس اور ایران نے امریکہ کے نظام برتری کو خطرات سے دوچار کردیا ہے: امریکی انٹیلی جنس
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۷امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ عالمی نظام مزید کمزور ہو چکا ہے اور چین، روس اور ایران جیسی بڑی طاقتوں نے امریکہ کے نظام برتری کو چیلنجز سے دوچار کردیا ہے۔
-
کیتھولیک عیسائیوں کے پیشوا پوپ فرانسس نے یوکرین کو کیا مشورہ دیا؟
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۷کیتھولیک عیسائیوں کے پیشوا نے یوکرین سے اپیل کی ہے کہ وہ شجاعت کا مظاہرہ کرے اور سفید پرچم لے کر جنگ کے خاتمے کے لئے روس سے مذاکرات کرے۔
-
روس کی بڑی کارروائی، یوکرین کے 975 فوجی ہلاک، جنگی طیارہ بھی تباہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یوکرین کے نو سو پچہتر فوجی ہلاک کئے گئے جبکہ اس کا ایک میگ انیس جنگی طیارہ اور کئی ڈرون طیارے بھی مار گرائے گئے۔
-
ایران کی سائنسی ترقیات پر زور، ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے نائب سربراہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۳ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے نائب سربراہ جواد کریمی ثابت نے بتایا ہے کہ سائنسی لحاظ سے ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ ساتھ ایران میں بھی میگاسائنس کے منصوبوں کو توسیع دی جا رہی ہے۔
-
روس کے زیادہ تر شہری پوتین کے بارے میں کیا نظریہ رکھتے ہیں؟
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹ایک سروے میں بتایا گیا کہ 83 فیصد روسی شہری پوتن کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔
-
شام: دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی اور روسی جنگی طیاروں کے حملے، درجنوں دہشتگرد ہلاک
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر اس ملک کی فوج اور روس کے جنگی طیاروں کے حملے میں کم از کم پندرہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
یوکرین کو بڑا نقصان، روس نے یوکرین کے 47 ڈرون طیارے مار گرائے
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷روس نے یوکرین کے درجنوں ڈرون طیاروں کو مارگرانے کا دعوی کیا ہے۔
-
یورپ میں خوراک کے بحران کا خطرہ بڑھ گیا
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷موسمیاتی تبدیلی، یوکرین میں جنگ اور اس کے نتیجے میں زرعی پیداوار میں کمی نے، یورپ میں خوراک کے بحران کا خطرہ بڑھا دیا ہے۔
-
روس اور نیٹو کے درمیان براہ راست ٹکراؤ کا خطرہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶واشنگٹن میں روسی سفیر نے خبردار کیا ہے کہ مشرقی یورپ میں روس اور نیٹو افواج کے درمیان براہ راست ٹکراؤ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔
-
روس چاند پر بھی ایٹمی پلانٹ تعمیر کرنے کا خواہاں
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۷اطلاعات کے مطابق روس نے چین کے ساتھ چاند پر ایٹمی پلانٹ تعمیر کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔