-
روس پر یوکرین کے ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری، ایک ڈرون تباہ
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳روس پر یوکرین کے ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ کورسک کے علاقے میں یوکرین کے ایک ڈرون کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
-
یوکرین کا بحیرہ اسود اور کریمیا پر ڈرون حملہ ناکام
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳روس کے فضائی دفاعی نظام نے یوکرین کا بحیرہ اسود اور کریمیا پر ڈرون حملہ ناکام بنا دیا ہے۔
-
ایران اور روس کی ایٹمی ایجنسی کے سربراہان کی ملاقات
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۷ایران کی ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے روس کی ایٹمی ایجنسی روس ایٹم کے سربراہ سے ویانا میں ملاقات کی ہے۔
-
ایرانی ڈرونز کے استعمال سے متعلق امریکی دعوے بے بنیاد ہیں: روسی وزیر خارجہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یوکرین میں ایرانی ڈرونز کے استعمال کے امریکی دعوے بے بنیاد ہیں۔
-
ایران ایٹمی ہتھیاروں کے درپے نہیں ہے: روسی وزیر خارجہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے ایٹمی ہتھیار کے حرام ہونے کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے فتوے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کے درپے نہیں ہے۔
-
شام میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے ایران پُرعزم (ویڈیو)
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں آستانہ عمل کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ شام میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے ایران پختہ عزم رکھتا ہے-
-
جنگ یوکرین میں خاک ہو رہا ہے جرمن اقتصاد
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰تازہ سروے نے جرمنی کے لیے اقتصادی ترقی میں کمی کی پیش گوئی کی ہے اور خبردار کیا ہے کہ جرآت مندانہ جوابی اقدامات کے بغیر، جرمنی میں صفر اقتصادی ترقی معمول بن جائے گی۔
-
الہام علی اف اور پوتین کی ٹیلی فونی گفتگو، قرہ باغ میں روسی فوجیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶آذربائیجان کے صدر الہام علی اف نے قرہ باغ میں روسی فوجیوں کی ہلاکت پر روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ٹیلی فون کے دوران معذرت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
روسی صدر نے چین کی دعوت قبول کر لی
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵روسی صدر ولادیمیر پوتین نے گزشتہ روز کہا کہ انہوں نے چینی صدر شی جن پنگ کی اکتوبر میں چین کا دورہ کرنے کی دعوت قبول کر لی ہے۔
-
ایران روس دفاعی تعاون نئی سطح پر فروغ پائے گا۔ روسی وزیر دفاع
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷ایران کا دورہ کرنے والے روسی وزیر دفاع نے کہا کہ تہران ماسکو دفاعی تعاون نئی سطح پر فروغ پائے گا اور اس کےلئے منصوبے کے تحت تعلقات فروغ پا رہےہیں۔