-
آسٹریا نے یوکرین فوج بھیجنے کی مخالفت کردی
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۳آسٹریا کے وزیرخارجہ نے اپنے ملک کے غیرجانبدارانہ موقف پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ویانا ، یوکرین فوج بھیجنے کا مخالف ہے۔
-
کشتی فجر کپ بین الاقوامی مقابلے: ایران کا پہلا مقام
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸ایران کی کشتی ٹیم نے کشتی کے فجر کپ بین الاقوامی مقابلوں میں پہلا مقام حاصل کرلیا۔
-
امریکی فوجی رومانیہ پہنچ گئے۔ روس امریکہ جنگ کے بڑھتے سائے
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲امریکہ نے نیٹو کی حمایت میں رومانیہ کے اندر اپنے چار ہزار سات سو چھاتہ بردار فوجی بھیج دئیے ہیں، گزشتہ 80 سال میں پہلی مرتبہ اپنے امریکی فوجی یورپ کی سرزمین پر آئے ہیں۔
-
تین ایرانی ریسلر، ورلڈ ریسلنگ چیمپن شپ کے سیمی فائنل میں
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۰ورلڈ ریسلنگ چیمپین شپ میں شریک ایرانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔
-
یوکرین کی سرحد پر رومانیہ کا ایک ہیلی کاپٹر تباہ ، 5 فوجی ہلاک
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹رومانیہ کی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں پانچ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کے دورہ مشرقی یورپ کا اختتام
Nov ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۳ایران کے وزیر خارجہ مشرقی یورپ کے مختلف ملکوں کا چار روزہ دورہ مکمل کر کے واپس تہران پہنچ گئے۔
-
رومانیہ کے صدر اور اسپیکر سے ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات
Nov ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۶ایران کے وزیر خارجہ اور رومانیہ کے صدر کے درمیان ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں خاص طور سے سیاسی و اقتصادی شعبوں میں تعلقات اور تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال ہوا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ رومانیہ
Nov ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۵ایران کے وزیر خارجہ مشرقی یورپ کے ملکوں کے اپنے دورے میں منگل رات رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ پہنچے۔
-
ایران، مشرق وسطی کا سب سے زیادہ پُرامن ملک ہے: رومانیہ کے اسپیکر
Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۸رومانیہ کے پارلیمنٹ اسپیکر نے خطے میں ایران کے اہم کردار کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے ممالک میں اسلامی جمہوریہ ایران سب سے زیادہ پُرامن ملک ہے۔
-
رومانیہ: سعودی سفیر کی اپنی سیکریٹری سے جنسی زیادتی اور قتل
Apr ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۴رومانیہ میں سعودی عرب کے سفیر نے اپنی رومانیائی سیکریٹری کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا۔