-
صدر رئیسی ایماندار، مخلص اور اہم رہنما تھے: عراقی وزیر اعظم
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی اور ان کے ہمراہ درجہ شہادت پر فائز ہونے والی دیگر اہم شخصیات کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے ساٹھ سے زیادہ غیر ملکی اعلی رتبہ وفود تہران پہنچے ہیں۔
-
صیہونی، امریکی اور یورپی حکام غزہ کے مسئلے کو عالمی رائے عامہ کے ایجنڈے سے نکالنے میں بری طرح ناکام ہو گئے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۹رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کو عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ اور امریکی حکام کو ناقابل اعتماد قرار دیا ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج نے عالمی سطح پر اپنی طاقت کا لوہا منوایا: رہبرانقلاب اسلامی
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے اعلی عہدے داروں نے آج رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
اسلامی ملکوں کو چاہیے کہ وہ اپنے تعلقات صیہونی حکومت سے ختم کریں: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے غزہ کے مسئلے کو عالم اسلام کا اولین اور ناقابل چشم پوشی مسئلہ قرار دیا۔
-
پارلیمنٹ نئی امیدوں اور توقعات کی حامل اورگرانقدر سرمایہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۱فقہا کی کونسل مجلس خبرگان کے اراکین نے آج رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے فضائیہ کے افسروں اور جوانوں کی ملاقات
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶ایران کی فوج کی فضائیہ کے افسروں اور جوانوں نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
کیوبا کے صدر سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات، فلسطین کے تعلق سے کیوبا کے موقف کی قدردانی
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ اور فلسطین کے تعلق سے کیوبا کے موقف کی قدردانی کی ہے۔
-
مغربی ایشیا کےحالات امریکا کے حق میں نہیں بلکہ استقامتی تحریک کے حق میں بدل رہے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶رہبر انقلاب اسلامی نے طوفان الاقصی آپریشن کےاثرات کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ غزہ کے نہتھے اور مظلوم عوام پر جارح صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم نے مغربی تہذیب و تمدن کی آبرو خاک میں ملا دی۔
-
سیستان و بلوچستان اور خراسان جنوبی کےعوام کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دنیا ایک بڑی تبدیلی کے دہانے پر کھڑی ہے جس کے دوران بڑی طاقتیں زوال پذیر ہورہی ہیں
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈرز کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈرز نے آج بروز جمعرات ، حسینیہ امام خمینی ؒ تہران میں، رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ہے۔