SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر معظم

  • رہبر انقلاب اسلامی کا انتخاب ، خدا کی خاص عنایت تھی: صدر روحانی

    رہبر انقلاب اسلامی کا انتخاب ، خدا کی خاص عنایت تھی: صدر روحانی

    Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی کے انتخاب میں اللہ تعالی کی نظر عنایت اور اس کا خاص لطف و کرم شامل تھا

  • جنوبی افریقہ کے صدر سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات

    جنوبی افریقہ کے صدر سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات

    Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۹

    جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما نے جو ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں، رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی-

  • ایرانی عوام نے اسلامی جمہوری نظام پر اپنے بھرپور اعتماد کا عملی طور پر اظہار کیا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    ایرانی عوام نے اسلامی جمہوری نظام پر اپنے بھرپور اعتماد کا عملی طور پر اظہار کیا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Mar ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۰

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایرانی عوام نے حالیہ انتخابات میں وسیع پیمانے پر شرکت کر کے ایران کے اسلامی جمہوری نظام پر اپنے بھرپور اعتماد کا عملی طور پر اظہار کیا ہے۔

  • آیت اللہ واعظ طبسی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

    آیت اللہ واعظ طبسی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

    Mar ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں آیت اللہ واعظ طبسی کی نماز جنازہ مشہد مقدس میں ادا کر دی گئی ہے۔

  • عوام گھس بیٹھ کرنے والوں سے ہوشیار رہیں۔رہبر انقلاب اسلامی

    عوام گھس بیٹھ کرنے والوں سے ہوشیار رہیں۔رہبر انقلاب اسلامی

    Feb ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پارلیمانی انتخابات میں عوام کی پھرپور شرکت کو اسلامی نظام کی تقویب اور دشمن کی سازشوں کی ناکامی کا اہم ترین عامل قرار دیا ہے۔

  • ایٹمی معاہدے کو رہبر انقلاب اسلامی کی بھرپور حمایت حاصل ہے: علی اکبر صالحی

    ایٹمی معاہدے کو رہبر انقلاب اسلامی کی بھرپور حمایت حاصل ہے: علی اکبر صالحی

    Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پرعمل درآمد ایرانی حکومت کا متفقہ فیصلہ ہے جسے رہبر انقلاب اسلامی کی بھی تائید اور حمایت حاصل ہے۔

  • ایران کی منطق، دنیا کی تمام قوموں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    ایران کی منطق، دنیا کی تمام قوموں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۰

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی منطق دنیا کی سبھی قوموں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا ہے -

  • ایٹمی معاملے میں رہبر انقلاب اسلامی کا کردار انتہائی موثر ہے: لاریجانی

    ایٹمی معاملے میں رہبر انقلاب اسلامی کا کردار انتہائی موثر ہے: لاریجانی

    Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایٹمی معاملے میں رہبر انقلاب اسلامی کے کردار کو انتہائی موثر اور فیصلہ کن قرار دیا ہے۔

  • ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے صدر ایران کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا خط

    ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے صدر ایران کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا خط

    Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے صدر مملکت کے نام خط میں جامع ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد اور مشترکہ ایکشن پلان کے سلسلے میں ضروری ہدایات جاری کی ہیں۔

  • رہبر انقلاب اسلامی، ایرانی قوم اور پارلیمنٹ کا شکریہ

    رہبر انقلاب اسلامی، ایرانی قوم اور پارلیمنٹ کا شکریہ

    Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے پارلیمنٹ کی طرف سے حکومت کو جوائنٹ کمپری ہینسو پلان آف ایکشن پر عمل درآمد کی منظوری دینے پر رہبر انقلاب اسلامی، ایرانی قوم اور پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت میں واپس آئے اور اپنی ذمہ داریاں پوری کرے: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی

    امریکہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت میں واپس آئے اور اپنی ذمہ داریاں پوری کرے: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی

    ۲۱ minutes ago
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا

  • شنگھائی تنظیم کی تقویت اور کردار میں وسعت کے لئے صدرِ ایران​​​​​​​ کی تین اہم تجاویز

  • بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار

  • ایران کو عالمی ایجادات کے سوئس مقابلوں میں سونے کا تمغہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS