-
ریپبلکن نے بائیڈن کے استعفے کا مطالبہ کردیا
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵امریکی ریپبلکن نے کابل دھماکے کے بعد جوبائیڈن حکومت کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا
-
میں اکیلا رہ گیا ہوں اور اسے میں کبھی فراموش نہیں کروں گا: ٹرمپ
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۰امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ری پبلکن پارٹی کے رہنماوں نے انھیں انتخابی نتائج کو بدلنے کے معرکے میں تنہا چھوڑ دیا اور اسے میں کبھی بھی فراموش نہیں کروں گا۔
-
دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے لئے ٹرمپ کی حمایت
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۵امریکی صدر ٹرمپ نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو پیغام جاری کر کے دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے پرتشدد اقدامات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ٹرمپ کو کلین چٹ ملنے پر امریکہ میں مظاہرے
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۶امریکی صدر کے مواخذے کے بارے میں مہینوں کے ہنگامہ آرائی اور آخر کار سینیٹ کی جانب سے ٹرمپ کو بری کیےجانے پر شدید ردعمل ظاہر کیا جارہا ہے، بعض امریکی سیاستدانوں نے ٹرمپ کی بریت کو امریکی سینیٹ اور ملک کی تاریخ کا شرمناک ترین اور غم انگیز دن قرار دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا، امریکی ریپبلیکنز کا منصوبہ
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۸امریکی سینٹ میں ریپبلیکنز کے ایک گروپ نے، ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے تعلق سے ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا منصوبہ پیش کیا ہے-
-
امریکی ریپبلکنس کی جانب سے ایران پر پابندیوں کی منسوخی کی مخالفت
Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۵امریکی ریپبلکنس، ایران پر عائد پابندیاں اٹھائے جانے کی مخالفت میں سینیٹ میں ایک بل پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں -
-
امریکی مسلمانوں کا ڈونالڈ ٹرمپ کے اسلام مخالف بیان کے خلاف رد عمل
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۶امریکی مسلمانوں نے ریپبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کے اسلام مخالف بیان کے ردعمل میں ان کے انتخابی مہم کے دفاتر کے سامنے اجتماع کیا اور نماز ادا کی۔