-
آستان قدس رضوی زائرینِ اربعین کی خدمتگزاری میں پیش پیش
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴آستان قدس رضوی سے وابستہ کرامتِ رضوی فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر نے چہلم امام حسین(ع) کے موقع پر زائرین کو دی جانے والی خدمات کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ حرم امام رضا علیہ السلام کے تمام خدام اور معاونین اس عالمی اور عظیم الشان اربعین مارچ کے شاندار انعقاد میں تعاون کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں۔
-
زائرین کی سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے: مقتدیٰ صدر
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹عراق کی تحریک صدر کے سربراہ مقتدیٰ صدر نے اربعین حسینی کے موقع پر عراق کا سفر کرنے والے زائرین کی سکیورٹی اور انکے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔
-
زائرین اربعین کی خدمت کیلئے ایران کمربستہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹اس سال اربعین حسینی کے موقع پرایران کی جانب سے زائرین کی خدمت اور ان کے قیام و طعام کیلئے اندرون ملک اور عراق میں 370 بڑے کیمپ لگائے جا رہے ہیں۔
-
اربعین حسینی کے موقع پر آستان قدس رضوی زائرین کی خدمت میں پیش پیش
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱حرم رضوی سے وابستہ کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ آستان قدس رضوی ایرانی وغیرملکی زائرین کو بہتر خدمات فراہم کرنے کے لئے مشہد مقدس کے لوگوں کی جانب سے عراق میں لگائے جانے والے چالیس موکبوں کو مالی و معنوی امداد فراہم کر رہا ہے ۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان پروازوں کی تعداد میں اضافہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷ایران اور پاکستان کے مابین ہفتہ وار پروازوں کی تعداد بڑھا کر پندرہ کر دی گئی ہے۔
-
کربلا جانے والے زائرین کو تمام سہولتیں فراہم کی جائیں ، صدر ایران
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۹صدر ایران نے چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے عظیم عوامی اجتماع کے لیے عوامی گنجائشوں سے استفادے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان میں شدید مون سون بارشیں، سیکڑوں جاں بحق، تیس سالہ ریکارڈ ٹوٹا
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۹پاکستان میں شدید مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک ہلاکتوں کی تعداد 400 تک جا پہنچی ہے۔
-
مشکلات کا شکار ہوئے پاکستانی زائرین کو ہلال احمر ایران کی خدمات
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱پاکستان سے مشہد مقدس اور کربلائے معلی جانے والے زائرین کی بڑی تعداد زمینی راستے سے ان زیارات مقدسہ کیلئے جاتی ہے اور ایران میں زائرین کو درکار لازمی سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں۔
-
عراق: زائرین کے قیام کے حوالے سے اچھی خبر
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴عراق کی وزارت صحت نے ملک میں زائرین کے قیام کی مدت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستانی زائرین کی ایران آمد کا سلسلہ شروع
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶پاکستانی زائرین کی ایران آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔