-
عراق؛ زائرین کی دوگاڑیوں میں تصادم، متعدد جاں بحق و زخمی (ویڈیو)
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۴عراق کے صوبۂ بابل میں ہونے والے روڈ حادثے میں گیارہ افراد جاں بحق اور تیس دیگر زخمی ہوگئے۔
-
بحرینی تحریک کی جانب سے آل خلیفہ کے اقدامات کی مذمت
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۷بحرینی نوجوانوں کی انقلابی تحریک نے آل خلیفہ حکومت کی جانب سے بحرینی مسلمانوں کو اربعین ملین مارچ میں شرکت سے روکے جانے کے اقدامات کی شدید مذمت کی ہے۔
-
عراقی عوام اور حکومت کی مہمان نوازی کا شکریہ، ایران و عراق کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱ایران کے وزیر خارجہ نے زائرین کی مہمان نوازی پر عراقی عوام اور حکومت کی قدردانی کی ہے۔
-
ایران کے راستے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کی تعداد اٹھارہ ہزار سے تجاوز کرگئی
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰اٹھارہ ہزار سے زائد پاکستانی زائرین زمینی راستے سے اسلامی جمہوریہ ایران پہنچے ہیں جنہیں کربلا معلیٰ جانے کے لیے عراقی سرحد کی جانب روانہ کردیا گیا ہے۔
-
دو کروڑ زائر کربلا پہنچ چکے
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲ان دنوں صوبے کربلا میں قریب دو کروڑ زائرین کے داخل ہونے کی خبر ہے۔
-
عراق نے پاکستانی اور افغانی زائرین کے لئے زمینی راستہ کھول دیا
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸حکومت عراق نے پاکستان اور افغانستان سے آنے والے زائرین کو زمینی راستے سے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے۔
-
ایران کا مشرقی بارڈر صحن حرم امام حسین ؑکا منظر پیش کرنے لگا
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶ایران کے مشرقی بارڈر پر زوارحضرت ابی عبداللہ الحسین علیہ السلام کا پرتپاک استقبال کیا جا رہا ہے اور سیستان بلوچستان کے عوام اور دیگر رضاکار اپنے پورے وجود کے ساتھ زائرین کی خدمت میں مصروف ہیں۔
-
زائرین کی سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے: مقتدیٰ صدر
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹عراق کی تحریک صدر کے سربراہ مقتدیٰ صدر نے اربعین حسینی کے موقع پر عراق کا سفر کرنے والے زائرین کی سکیورٹی اور انکے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔
-
زائرین اربعین کی خدمت کیلئے ایران کمربستہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۹اس سال اربعین حسینی کے موقع پرایران کی جانب سے زائرین کی خدمت اور ان کے قیام و طعام کیلئے اندرون ملک اور عراق میں 370 بڑے کیمپ لگائے جا رہے ہیں۔
-
اربعین حسینی کے موقع پر آستان قدس رضوی زائرین کی خدمت میں پیش پیش
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱حرم رضوی سے وابستہ کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ آستان قدس رضوی ایرانی وغیرملکی زائرین کو بہتر خدمات فراہم کرنے کے لئے مشہد مقدس کے لوگوں کی جانب سے عراق میں لگائے جانے والے چالیس موکبوں کو مالی و معنوی امداد فراہم کر رہا ہے ۔