ازبکستان کی وزارت ہنگامی امور نے کہا ہے کہ ہوائی اڈے کے قریب واقع ایک گودام میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں وہاں آگ بھڑک اٹھی ۔
ہندوستان کی ریاست منی پور میں دوبارہ کشیدگی بڑھ جانے اور احتجاجی مظاہروں کے بعد سیکورٹی بڑھادی گئی اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ہے۔
سوڈانی ذرائع کے مطابق دارالحکومت خرطوم اور مختلف دیگر علاقوں میں متحارب فریقوں کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔
وزارت صحت کا کہنا ہے کہ امدادی کام تیزی سے جاری ہے۔
پاکستان میں مسافر ٹرین اور مال گاڑی کے تصادم میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے
ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں پی ڈی ایم کے ترجمان سمیت گیارہ افراد زخمی ہوگئے۔
ہندوستان کی ریاست راجستھان کے علاقے بھرت پور میں ایک بس اور ٹریلر کی ٹکر میں 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ہندوستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں کے ساتھ ہونے والے تصادم میں ہندوستانی فوج کا ایک کرنل، میجر اور ایک ڈی ایس پی ہلاک ہوگیا ہے۔ ہندوستانی حکام نے بدھ کی شام یہ اطلاع دی۔
کریمیا میں سواستوپول پر یوکرین کے میزائل حملے میں 24 افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے جن میں سے 4 افراد کی حالت نازک ہے۔