-
سانحہ منیٰ کی تحقیقات ضروری ہیں، انڈونیشیائی وزیر مذہبی امور
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۷انڈونیشیا کے وزیر مذہبی امور نے جح کے انتظامات کے حوالے سے سعودی حکام پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
پانچ ہزار سے زیادہ حاجیوں کو مکے ہی میں دفن کر دیا گیا
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ حج و زیارت کے سربراہ نے کہا ہے کہ سانحہ منی میں جاں بحق ہونے والے پانچ ہزار سے زیادہ حاجیوں کو مکے میں ہی دفن کیا گیا ہے
-
شام میں ایران کے فوجی مشیروں کی تعداد میں اضافہ کیاجائے گا۔
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران، شام میں دہشتگردی سے مقابلے کے تحت اپنے مشاورتی کردار میں اضافہ کرے گا۔
-
سانحہ منیٰ:شہید ہونے والے پاکستانی حاجیوں کی تعداد 100 کے قریب
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۶سانحہ منیٰ میں شہید ہونے والے پاکستانی حاجیوں کی تعداد کے سو قریب پہچ گئی ہے۔
-
منی سانحے کے مزید ستّاسی شہداء کی لاشیں ایران منتقل
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۹منی میں رونما ہونے والے سانحے کے مزید ستّاسی ایرانی شہداء کی لاشیں چار روز کی تاخیر کے بعد ایران منتقل کردی گئیں۔
-
پینسٹھ ایرانی حاجیوں کی اب تک کوئی خبر نہیں: سعید اوحدی
Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۸ایران کے ادارہ حج و زیارات کے سربراہ نے کہا ہے کہ سانحہ منٰی میں شہید ہونے والے تین سو ستتر حاجیوں کے جنازے اب تک مل چکے ہیں لیکن پینسٹھ حاجیوں کا اب بھی کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے۔
-
سانحہ منٰی میں زخمی ہونے والے سبھی ایرانی حجاج کرام تہران منتقل
Oct ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۵۰سانحہ منٰی میں زخمی ہونے والے سبھی ایرانی حجاج کرام مکے سے تہران منتقل کئے جاچکے ہیں۔
-
سانحہ منٰی: پاکستانی سینٹ میں سعودی حکومت پر تنقید
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۸پاکستانی سینیٹ نے سانحہ منٰی میں بڑے پیمانے پر انسانی جانوں کے زیاں پر سعودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
آل سعود مشرق وسطی میں جاری قتل عام کی ذمہ دار ہے، سید حسن نصراللہ
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۲حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے آل سعود کو پورے مشرق وسطی میں جاری قتل کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
سانحہ منٰی کا تمام پہلوؤں سے جائزہ لیے جانے کی ضرورت ہے۔ سربراہ آئی آر آئی بی عالمی سروس
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۰آئی آر آئی بی کی عالمی سروس کے سربراہ نے سانحہ منٰی کا تمام پہلوؤں سے جائزہ لیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔