-
پاکستان نے افغانستان کے ساتھ اپنی سرحدیں غیر معینہ مدت کے لئے بندکردیں
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵اطلاعات کے مطابق پاکستان نے افغانستان کے ساتھ اپنی سرحدیں غیر معینہ مدت کے لئے بند رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان: سرحد پار کے عناصر ملک میں حملے کر رہے ہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶پاکستان کے وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشت گردانہ واقعات کے ذمہ دار سرحد پار کے عناصر ہیں۔
-
پاکستانی وزیر دفاع نے ایک بار پھر اشاروں-اشاروں میں افغانستان کی طالبان حکومت کو دی دھمکی!
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت مکمل ہم آہنگ ہے، افغانستان سے متعلق قومی پالیسی پر مکمل اتفاق رائے ہے۔
-
ہندوستان اور چین نے سرحد پر امن و امان پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تمام زمینی مسائل کو موجودہ ڈائیلاگ میکنزم کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا۔
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶ہندوستانی اور چینی افواج کے درمیان کور کمانڈر سطح کی میٹنگ کا تیسواں دور پچیس اکتوبر کو چشول مولڈو بارڈر میٹنگ پوائنٹ پر منعقد ہوا جو دوستانہ اور خوشگوار ماحول میں انجام پایا۔
-
وینزوئیلا میں امریکہ کے کئی جاسوسوں کو گرفتار کر لیا گیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۰اطلاعات کے مطابق وینزوئیلا میں امریکہ کی خفیہ ایجنسی، سی آئی اے کے، کئی ایسے کارندوں کو گرفتار کیا گيا ہے جو ایک فرضی حملہ کرکے امریکہ کی فوجی جارحیت کا راستہ ہموار کرنا چاہتے تھے۔
-
پاکستان کا دو دن کے لئے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶اطلاعات کے مطابق پاکستان نے دو دن کے لئے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کیا ہے اور پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے تمام ایئر لائنوں اور ہوابازی کی کمپنیوں کو نوٹم بھی جاری کردیا ہے۔
-
پاک افغان سرحد پر تازہ جھڑپیں، پاکستان کا افغانستان کے کئی ٹینکوں کو تباہ کرنے اور بھاری جانی نقصان پہنچانے کا دعویٰ
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۲پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر تازہ جھڑپوں کی اطلاعات ہیں اور پاکستان نے افغانستان کے 6 ٹینک تباہ کرنے اور طالبان کو بھاری جانی نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
ایران افغانستان سرحد پر سیکورٹی اقدامات سخت؛ ایران کے وزیر داخلہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ غیرقانونی نقل و حرکت، منشیات اسمگلنگ اور غیرقانونی شہریوں کی آمد روکنے کے لیے مؤثر اقدامات کا فیصلہ کیا گیا۔
-
ایران پاکستان اور عراق کے وزرائے داخلہ کا اجلاس؛ سرحدی امور اور اربعین کے زائرین کے سفری انتظامات کا جائزہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۲ایران، پاکستان اور عراق کے وزرائے داخلہ نے مشترکہ اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ لاکھوں زائرین کی خدمت، ویزا، نظم و ضبط اور سیکیورٹی تعاون کے لیے ایک مربوط ورکنگ گروپ تشکیل دیا جائے گا۔
-
پاکستان اور افغانستان کا خیبر طور خم سرحد کھولنے پر اتفاق
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶پاکستان اور افغانستان 26 دن سے بند خیبر طورخم سرحد کھولنے پر متفق ہوگئے ہیں۔