-
ہندوستان میں چین کے خلاف عوامی احتجاج ۔ ویڈیو
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۱ہندوستان میں مختلف جگہوں پر عوام نے اکٹھا ہو کر ملکی افواج کی حمایت اور چین کے خلاف احتجاج کیا۔ ساتھ ہی چین کے ساتھ حالیہ سرحدی کشیدگی میں مرنے والے ملک کے فوجیوں کو بھی خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
-
چینی سرحد کے قریب ہندوستان کے جنگی طیاروں کی تعیناتی
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۳ہندوستان کی فوج نے چین سے ملنے والی مشترکہ سرحد پر اپنے جدید جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر تعینات کر دیئے ہیں۔
-
پاک ایران سرحد تجارت کے لیے کھول دی گئی
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۸حکومت پاکستان نے ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدی گزرگاہ تفتان بارڈ کو، تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھول دیا ہے۔
-
ہندوستان اور چین کی سرحد پر فوجی جھڑپ، 3 فوجی ہلاک
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴ہند چین سرحد پر جھڑپ میں تین ہندوستانی فوجیوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
نیپال کا نیا نقشہ پاس ہونے کے بعد نئی دہلی اور کاٹمانڈو میں اختلاف
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۲ہندوستان اور نیپال کے درمیان سرحدی اختلافات اب کافی شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔
-
ہندوستان اور چین کے مابین سرحدی تنازع حل
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱ہندوستان اورچین کے سفارتی اور فوجی ذرائع سرحدی تنازع کو باہمی طور پر حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
-
ہندوستان اور چین کے مابین سرحدی تنازع
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۵ہندوستان اور چین کے مابین سرحدی تنازعے کے موضوع پر گفتگو ہوئی ہے۔
-
چین کے ساتھ کشیدگی دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: ہندوستانی وزیر دفاع
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۱ہندوستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ان کا ملک چین کے ساتھ جاری سرحدی کشیدگی دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ہندوستان کے بعد اب چین نے بھی امریکی درخواست کو ٹھکرایا
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴چین نے امریکی صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیجنگ اور نئی دہلی کو اپنے سرحدی اختلافات کے سلسلے میں امریکہ کی ثالثی کی ضرورت نہیں ہے.
-
ہندوستان نے امریکی پیشکش ٹھکرا دی
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵ہندوستان نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع پر امریکی صدر کی ثالثی کی پیشکش مسترد کردی ہے۔