-
پاکستانی وزیر اعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری، سرمایہ کاری اور تجارتی تعلقات میں استحکام کا فیصلہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں اقتصادی تعاون کا فریم ورک شروع کرنے پر اتفاق اور سرامیہ کاری اور تجارتی تعلقات میں استحکام کا فیصلہ کیا گیا۔
-
پاکستان بنگلہ دیش تعلقات اہم پیش رفت کی طرف گامزن، بیس سال بعد دونوں ملکوں کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اجلاس
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں اہم پیش رفت ہو رہی ہے، دونوں ملکوں کے درمیان بیس سال کے بعد مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اجلاس منعقد ہوگيا۔
-
غاصب اسرائیلی حکومت کا متحدہ عرب امارات میں سیکورٹی کمپنی کے قیام کا فیصلہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۸اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی حکومت کی کابینہ نے ایک سیکورٹی امور کی کمپنی کی ایک شاخ متحدہ عرب امارات میں قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے اسرائیل سے نکل جائیں، غیر ملکی سرمایہ کاروں کو یمن کا سخت انتباہ
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۲یمن نے اسرائیل میں سرمایہ کاری کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کو خبردار کیا ہے کہ اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے اسرائیل سے نکل جائیں۔
-
تیل کی صنعت پر پابندیوں کو روکنے میں ایران کی کامیابی کا اعتراف
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۲صیہونی میڈیا نے تیل کی صنعت پر پابندیوں کو روکنے میں ایران کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔
-
تیل گیس کی دریافت و استخراج کو لے کر یمنی حکومت اور چین میں معاہدہ
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی وزارت تیل و معدنیات نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے چین کے درمیان تیل اور گیس کی دریافت و استخراج کےلئے سرمایہ گزاری کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ ، یورپ میں بڑھتی ہوئی شرح اموات
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۶ایندھن اور توانائی کی قیمتوں میں اضافے سے جو جنگ یوکرین کے دوران روس کے خلاف یورپی ملکوں کی سخت پابندیوں کی وجہ سے دیکھنے میں آرہا ہے یورپ میں لوگوں کی اموات کی شرح بھی بڑھنے لگی ہے چنانچہ جدید ترین جائزوں میں یہ بات سامنے آرہی ہے کہ گذشتہ موسم سرما میں انرجی اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے لوگوں کی اموات کورونا کے دور سے زیادہ ہوئی ہیں۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ کا دورہ پاکستان
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ وحید جلال زادہ پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر کی دعوت پر ایک پارلیمانی وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں۔
-
بربادی کی جانب امریکہ، مزید 50 بینک ہو سکتے ہیں دیوالیہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۳امریکہ کے سابق بینکرکا کہنا ہے کہ مزید 50 امریکی بینک دیوالیہ ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں۔
-
امریکی معیشت تباہ ہو رہی ہے: امریکی ارب پتی کین گریفن
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲امریکہ کے مشہور سرمایہ دار کین گریفن نے کہا ہے کہ امریکی معیشت تباہ ہو رہی ہے۔