-
چھپن فیصد غیر ملکی سرمایہ کاری، ’حد اکثر دباؤ پالیسی‘ کی ناکامی کا ثبوت ہے: صدر ایران
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ملک کے آزاد علاقوں میں انجام پانے والی غیرملکی سرمایہ کاری میں چھپن فیصد اضافے کو زیادہ سے زیادہ دباؤ اور اقتصادی دہشتگردی کی شکست کی علامت قرار دیا ہے۔
-
ایران میں خام اسٹیل کی پیداوار میں اضافہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷ایران میں خام اسٹیل کی پیداوار میں 11 فیصد کا اضافہ ایسے میں ہوا ہے کہ جب دنیا میں اسٹیل کی مجموعی پیداوار میں 3۔1 فیصد کمی ہوئی ہے۔
-
رواں برس غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا: وزیر خزانہ ایران
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۱ایران کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ اس سال ایران میں بیس مارچ سے اکیس اکتوبر کے دوران بیرونی ذرائع سے تین ارب اسی کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔
-
سعودی عرب کی ہندوستان میں تازہ سرمایہ کاری
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۳سعودی عرب کے سرکاری سرمایہ کاری فنڈ (پی آئی ایف) نے ہندوستان کی ریلائنس ریٹیل وینچورز لمیٹڈ کے 04/2 فی صد حصص خرید کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق میں اپنی ڈھٹائی سے باز نہیں آرہا ہے امریکہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۲امریکی وزارت خارجہ نے عراق کے داخلی امور میں مداخلت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےعراق کی مزاحمتی فورسز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے ہتھیار حکومت کے حوالے کر کے ذمہ دارانہ رویہ اختیار کریں۔
-
نفرت اور انتہا پسندی تشویشناک ہے: عمران حان
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰عمران خان نے پاکستان میں بڑھتی ہوئی نفرت اور انتہا پسندی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
چابہار میں پاکستانی تاجروں کے لئے مواقع فراہم ہیں: ایران
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۵ایران کے چابہار فری ٹریڈ اینڈ انڈسٹریل زون میں پاکستانی تاجروں اورصعنت کاروں کے لیے سرمایہ کاری کے لیے تمام سہولتیں موجود ہیں۔
-
ایران میں سرمایہ کاری کے سنہری مواقع
Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱زراعت کے شعبے میں صوبہ خوزستان کی کھجوریں بہت ہی عمدہ ہیں۔
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو رہائشی ویزہ دینے کا فیصلہ
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۱ایران کی کابینہ نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پانچ سال کا رہائشی ویزہ دینے کی منظوری دے دی ہے۔
-
قطر نے کیا پاکستان میں 3 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳قطر کی حکومت نے پاکستان میں 3 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔