-
ایران: بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۹ایران میں صنعتی شعبوں میں سرمایہ کاری میں 23 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران و افغانستان مشترکہ سرمایہ کاری کے لئے تیار
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۲ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے گورنر نے زاہدان میں افغانستان کے صوبہ قندھار کے گورنر کے ساتھ نشست میں چابہار اور رامشار میں مشترکہ سرمایہ کاری کی خبر دی ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان مشترکہ سرمایہ کاری پر تاکید
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۹ایران کے ایوانہای صنعت و تجارت وزراعت کے بین الاقوامی امور کے سربراہ اور تہران میں ہندوستان کے سفیر نے انرجی اور ٹرانسپورٹ کے شعبے میں مشترکہ سرمایہ کاری پر زور دیا ہے
-
ایران اور لکزمبرگ کے درمیان سرمایہ کاری کی حمایت کے معاہدے پر دستخط
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۵ایران اور لکزمبرگ کے درمیان مشتر کہ سرمایہ کاری کی حمایت کے معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔
-
ایران ایک پر امن ملک ہے؛ سرمایہ کار، سرمایہ کاری کرسکتے ہیں : وزیر خارجہ جواد ظریف
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۵وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے سبھی بین الاقوامی کمپنیوں کی سرمایہ کاری کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کو ایک پرامن ملک قرار دیا اور سبھی سرمایہ کاروں کو ایران میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی
-
ایران میں سرمایہ کاری کے لئے لبنانیوں میں بڑھتا ہوا رجحان
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۴لبنان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے سرمایہ کاروں میں ایران میں سرمایہ کاری کرنے کا رحجان پایا جاتا ہے۔
-
بیرونی سرمایہ کاری کے لیے حالات پوری طرح سازگار ہیں
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۰ایران کے وزیر خزانہ علی طیب نیا نے کہا ہے کہ ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کے لیے حالات پوری طرح سازگار ہیں۔