-
امریکہ نے سعودی جارحیت کی حمایت میں اضافہ کردیا
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۷سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے یمن کے خلاف سعودی جارحیت کی حمایت بڑھا دی ہے۔
-
یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۶سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے تین صوبوں پر چھبّیس بار بمباری کر کے بےگناہ یمنی شہریوں کو خاک و خوں میں غلطاں کر دیا۔
-
یمنی فوج کی جانب سے سعودی جارحیت کا جواب
May ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۳یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے نجران میں اس ملک کے فوجی ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی فوج کے حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۲یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس کے حملے میں ایک درجن سے زائد سعودی اتحادی فوج کے اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
یمن فوج کا میزائل حملہ، 100 سے زائد سعودی فوجی ہلاک
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۵یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں سعودی اتحاد کے سو سے زائد فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں کے حملے
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۰یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے، ملک کے شمالی صوبے الجوف میں سعودی اتحاد کے کرائے کے فوجیوں کے ٹھکانے پر حملے کیے ہیں۔
-
پاکستان، سعودی کالونی نہیں ہے: سنی اتحاد کونسل
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۸سنی اتحاد کونسل نے کہا ہے کہ پاکستان کو سعودی حکومت کی کالونی نہیں بننے دیں گے۔
-
العوامیہ میں آل سعود حکومت کے کارندوں کا وحشیانہ حملہ دو شہید، متعدد زخمی
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۵سعودی فوجیوں نے سعودی عرب کے مشرقی شہر العوامیہ کے ایک رہائشی علاقے پر حملہ کر کے دو سعودی باشندوں کو شہید اور پانچ دیگر کو زخمی کر دیا۔
-
سعودی عرب یمن میں جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے، ہیومن رائٹس واچ
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۱ہیومن رائٹس واچ نے یمن پر سعودی جارحیت کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
یمنی فوج کی جانب سے سعودی جارحیت کا جواب
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۷یمنی فوج نے سعودی جارحیت کے جواب میں نجران اور جیزان میں سعودی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔