-
بن سلمان کو امریکا نے دیا بڑا دھچکا، خاشقجی قتل کیس کی رپورٹ منظر عام پر، بڑا انکشاف، بن سلمان نے دیا تھا حکم
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۹امریکا کی منظر عام پر آنے والی خفیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ محمد بن سلمان نے جمال خاشقجی کی گرفتاری یا قتل کے آپریشن کا حکم دیا تھا۔
-
قاتلوں کے خلاف یمنی عوام کا ملک گیر مظاہرہ، پورے ملک میں امریکا اور سعودی عرب کے خلاف لگے نعرے
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۸یمنی عوام نے سعودی اتحاد کی جانب سے 6 برسوں سے جاری ملک کے محاصرے کے خلاف متعدد شہروں میں مظاہرے کئے۔
-
یمن میں مآرب کو آزاد کرانے کا آپریشن
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی عوام پر حملے بند کئے جائیں، یمن کے وزیر خارجہ کا مطالبہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۹یمن کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ کسی بھی قسم کے سیاسی مذاکرات سے قبل یمنی عوام کے مسائل و مشکلات کا خاتمہ کرنے کے لئے یمن پر فضائی حملے بند اور اس ملک کا محاصرہ ختم کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
مآرب میں سعودی اتحاد کے سرغنہ کمانڈروں کے اجلاس پر میزائل حملہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷یمن کے پریس ذرائع نے مآرب میں سعودی اتحاد کے سرغنہ فوجی کمانڈروں اور افسروں کی نشست والے مقام پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے جبکہ مآرب کے قبائلیوں نے مغربی ملکوں کے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ مآرب کو آزاد کرائے جانے کی کاروائی میں عام شہری مارے گئے ہیں۔ ان قبائلیوں نے اعلان کیا ہے کہ مآرب کو یمن کے خلاف امریکہ و برطانیہ کی سازشوں پر عمل کے مرکز میں تبدیل نہیں ہونے دیا جائے گا۔
-
جارحین کے مقابلے میں استقامت پر زور
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
مارب میں یمنی فوسز اور سعودی آلہ کاروں میں خونریز جھڑپیں
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے سعودی جارحین کی جانب سے یمنی فورسز کے کنٹرول والے علاقوں پر ہونے والے حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
دیدار یار کی تمنا، سعودی حکام سرگرم، ایک تیر سے دو شکار کرنے میں ریاض مصروف
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۴ایک صیہونی ٹی وی چینل کے مطابق صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات قائم کرنے کے مقصد سے سعودی حکام سرگرم ہوگئے ہیں۔
-
یمن امن کے ساحل میں تبدیل ہو گا، صنعا حکومت
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۲یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیرخارجہ نے تاکید کی ہے کہ ان کے ملک کی حکومت نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اتحاد کی جارحیتوں کے مقابلے میں بھرپور استقامت کا مظاہرہ کیا ہے اور یقینا یمن، امن کے ساحل میں تبدیل ہو گا۔
-
مآرب کی جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، متعدد علاقوں پر فوج کا قبضہ، ڈیفنس لائن زمین بوس...
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۳یمن کے صوبہ مآرب میں جاری شدید جنگ کے بارے میں ملنے والی رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ یمنی فوج اور رضاکار فورس نے مآرب شہر کے کئی اسٹراٹیجک پہاڑی علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے اور یمنی فوج کے شدید حملوں کی وجہ سے سعودی اتحاد کی ڈیفنس لائن زمین بوس ہو گئی ہے۔