-
امریکی وزیرخارجہ کو سعودی ولیعہد سے ملاقات کیلئے کئی گھنٹے انتظار کرنا پڑا
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۸امریکی وزیر خارجہ کو اپنے دورہ ریاض اورقاہرہ میں سعودی عرب اور مصر کی جانب سے امریکی پالیسیوں کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا ہے اور سعودی ولیعہد نے دو طرفہ نشست کی تشکیل کے لئے امریکی وزیر خارجہ کو کئی گھنٹے منتظر کروایا ہے۔
-
غزہ کے تازہ حالات کے بارے میں او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۵غزہ کے تازہ حالات کے بارے میں او آئی سی کا ہنگامی اجلاس 18 اکتوبر کو جدے میں منعقد ہوگا۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۷پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف وطن واپس جانے کے لیے لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے۔
-
فلسطینی کاز کی حمایت جاری رکھنے پر سعودی ولیعہد کی تاکید
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان نے کہا ہے کہ ریاض، فلسطینی عوام کے خلاف جنگ رکوانے کے لئے تمام علاقائی و بین الاقوامی فریقوں کے ساتھ رابطے میں ہے۔
-
ایران کے صدر اور سعودی ولیعہد کی ٹیلی فونی گفتگو، صہیونی جارحیت کے مقابلے میں عالم اسلام کے اتحاد پر تاکید
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور سعودی عرب کے ولیعہد نے ٹیلی فونی گفتگو میں عالم اسلام کےاتحاد پر تاکید کی ہے۔
-
اسرائیل- سعودی تعلقات، امریکی صدر کے سینئر مشیر ریاض پہنچے
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷ذرائع نے بتایا کہ امریکی حکام نے ایک ممکنہ میگا ڈیل پر بات چیت جاری رکھنے کے لیے گزشتہ ہفتے خاموشی کے ساتھ سعودی عرب کا سفر کیا جس میں ریاض اور تل ابیب کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانا بھی شامل تھا۔
-
سعودی عوام، ایران کے حامی اور صیہونیوں کے مخالف ہیں
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳واشنگٹن کے ایک ریسرچ سینٹر کا کہنا ہے کہ سعودی عوام، ایران کی حمایت اور صیہونیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔
-
امت اسلامیہ پیکرواحدہ اور اسلامی ممالک اوراقوام اس کے اعضا ہیں: تہران و جدہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰بین الاقوامی تقریب مذاہب اسلامی اسمبلی اور جدہ کےعالمی اسلامی فقہ فورم کے درمیان تعاون کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔
-
ایران اورسعودی عرب کے تعلقات کی بحالی عظیم کامیابی: شام
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳شام کے صدر نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کی بحالی کوایک عظیم اور ناقابل پیش گوئی کامیابی قرار دیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کی دوطرفہ تجارتی تعاون کے فروغ پر تاکید
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴ایرانی سفیر اور سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ نے دوطرفہ تجارتی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی توسیع پر تاکید کی ہے۔