سحر نیوز رپورٹ
ایک سعودی کارکن نے انکشاف کیا ہے کہ محمد بن سلمان نے اپنی پالیسیوں کی مخالفت کرنے کی وجہ سے ایک اعلیٰ سعودی سکیورٹی اہلکار کو غائب کر دیا ہے۔
ہیومن رائٹس واچ تنظیم نے انسانی حقوق کے سیاہ ریکارڈ پر زور دیتے ہوئے سعودی انسانی حقوق کے مسئلے پر بائیڈن حکومت کے موقف کی تنقید کی ہے۔
سعودی وزیر خارجہ کے شامی حکومت کے ساتھ رابطے کا راستہ فراہم کرنے کے بیانات کی وجہ سے ایک بار پھر ریاض اور شام کے درمیان تعلقات کا مسئلہ عالمی میڈیا کی سرخیوں میں ہے۔
انسانی حقوق کی تنظیم "سند" نے سعودی حکومت کی جیلوں میں بند سیاسی، نظریاتی اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی صورتحال کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔
سعودی عرب غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات کے استحکام کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے اپنے بعض علاقوں میں صیہونیوں کو سیر و تفریح کے لئے آنے کی اجازت دینے جا رہا ہے۔ یہ انکشاف خود صیہونی ذرائع ابلاغ نے کیا ہے۔
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
جنگی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے مقصد سے سعودی اور امریکی فضائیہ کی فوجی مشقیں ختم ہوگئیں۔
سویڈن میں بارِ دیگر شانِ قرآنی میں ہوئی گستاخی پر عالم اسلام کے سخت رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔
یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔