سحر نیوز رپورٹ
سعودی عرب کی ایک نمائشی عدالت نے ایک اور عالم دین اور مبلغ کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ عواد القرنی کو اس سے پہلے ایک سعودی عدالت نے طویل مدت قید کی سزا سنائی تھی۔
سعودی عرب سیزفائز میں بہت سنجیدہ ہے لیکن وہ انصاراللہ کو یمن کے حاکم کے طور پر قبول کرنے اور اس کے ساتھ صلح کے مذاکرات میں مشکل کا شکار ہے، یہ خیال ہے بین الاقوامی امور کے ماہر حسن ہانی زادہ کا۔
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کھیلے گئے دنیا کے معروف فٹبالروں کے دوستانہ میچ میں میسی کی ٹیم نے رونالڈو کی ٹیم کو ایک گول سے شکست دے دی۔
سعودی وزیر خارجہ نےجنگ یمن کے آٹھویں سال کے آغاز سے محض دو ماہ پہلے اس جنگ کو مذاکرات اور بات چیت کے ذریعے ختم کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
مختلف ذرائع ابلاغ نے ممتاز سعودی مبلغ صفر الحوالی کے بچوں کے خلاف طویل قید کی سزاؤں کے نفاذ کی خبر دی۔
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے صعدہ کے مختلف رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں میں کئی یمنی عام شہری شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ریاض نے تہران سے رابطہ کیا ہے اور وہ مذاکرات اور گفتگو کی زمین ہموار کرنے کے درپے ہے۔
سعودی عرب کے مفتی اعظم کا کہنا ہے کہ ہم نے انتہا پسند گروہوں کے خلاف لڑنے کا پروگرام شروع کر دیا ہے۔