یمن پرسعودی جارحیت کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر مغربی صوبے الحدیدہ پر ہوائی اور میزائلی حملے کئے ہیں۔
یمنی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق یمن کے صوبے صعدہ کے مغرب میں شدا سرحدی علاقے پر سعودی اتحاد کی جارحیت میں یمن کے چودہ عام شہری زخمی ہوئے ہیں۔
یمن کے سینیئر مذاکرات کار محمد عبد السلام نے کہا ہے کہ وہ ایسی دائمی جنگ بندی کے درپے ہیں جس میں انسانی مسائل پر توجہ دی جائے۔
پرتگال کے سینتیس سالہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر سے معاہدہ کرلیا ہے۔
سعودی عرب میں طوفانی بارش اور سیلاب سے کئی کاریں بہہ گئیں، بجلی منقطع ہو گئی اور عوام میں افراتفری مچ گئی۔
یمن کی تیل کمپنی کے ترجمان نے خبر دی ہے کہ سعودی اتحاد نے بارِ دیگر ایندھن کے حامل یمن کے 4 بحری جہازوں کو روک لیا ہے۔
ذرہ برابر بھی اگر صیہونی حکومت کی جانب سے کوئی خطا ہوئی تو ہم اُسے نابود کر دیں گے، یہ بات ایران کی سپاہ پاسداران فورس کے ترجمان جنرل رمضان شریف نے کہی۔
صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ عنقریب ہی سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی ہو جائے گی۔
سحر نیوز رپورٹ
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے مذاکرات کار وفد کے رکن نے یمنی عوام کے خلاف سعودی اتحاد کے کسی بھی طرح کے اقتصادی تادیبی اقدام پر سخت خبردار کیا ہے۔