سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے تہران اور ریاض کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ سمجھوتہ دو برسوں کے مذاکرات کا نتیجہ ہے۔
ایران کی ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ نے سائنسی اور صنعتی ترقی کو خود مختاری کا لازمہ قرار دیا ہے
ایران کے وزریر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم ریاض کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
افغانستان کی حزب اسلامی کے لیڈر گلبدین حکمتیار نے کابل میں دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری، تاجیکستان کے ایک شہری پر عائد کردی ہے۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ کابل میں پاکستان کے سفارت خانے کے ناظم الامور کا ابھی واپس لوٹنا طے نہیں ہے۔
ترکیہ نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات مکمل طورپر بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایران اور اقوام متحدہ تجارتی سفارتکاری کے تربیتی پروگرام میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔
امریکہ کی جانب سے اقوام متحدہ میں روس کے 12 سفارتی اہلکاروں کو ملک سے نکالنے کے اعلان کے بعد، روس نے بھی جوابی اقدام کیا ہے۔
امریکی صدر نے یوکرین اور روس کے مابین کشیدگی پر ایک میٹنگ کی اور نیٹو کے مشرقی حصے میں سیکورٹی کو مضبوط بنانے کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔
سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی جنگ اور سفارت کاری کے درمیان توازن اور ہم آہنگی کے ماہر تھے۔