-
غاصب اسرائیلی حکومت کی فوجی جارحیت علاقائی امن و سلامتی کے لئے خطرہ: ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۸ایرانی وزارت خارجہ نے لبنان کے کئی علاقوں پر غاصب اسرائيلی حکومت کی فوجی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے اور اسے علاقائی امن و سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
اسرائیلی حکومت کے حملے جنگی جرم: لبنان کے صدر جوزف عون
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۱لبنان کے صدر جوزف عون نے جنبوی لبنان کے مختلف علاقوں پر غاصب اسرائيلی حکومت کے حملوں کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
غزہ کی پٹی میں غاصب اسرائيلی حکومت کی نمائندگی میں کوئی فوج قابلِ قبول نہیں: حماس
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶تحریک حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں ایسی کسی بھی فوج کی تعیناتی ناقابلِ قبول ہے جو غاصب اسرائیلی حکومت کی نمائندہ ہو۔
-
امریکہ نے غزہ میں بین الاقوامی فورس کی دو سالہ حکومت پر مبنی قرارداد پیش کردی
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳اطلاعات کے مطابق امریکہ نے غزہ میں بین الاقوامی فورس کی حکومت کے لیے ایک قرارداد سلامتی کونسل کے بعض اراکین کو پیش کی ہے۔ اس قرارداد کے مطابق اس بین الاقوامی فورس کی حکومت کی مدت 2 سال معین کی گئی ہے۔
-
اقوام متحدہ کو ایران، روس اور چین کا خط تینوں بڑی طاقتوں کے اتحاد کی علامت: ایرانی اسپیکر
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۸ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور چین کی وزارت خارجہ کی طرف سے اقوام متحدہ کو لکھا گیا خط تینوں بڑی طاقتوں کے اتحاد کی علامت ہے۔
-
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکی دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ منصفانہ بات چیت کے لئے آمادگی کا ثبوت دیا ہے
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۳اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکی مندوب مائک والٹز کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ حقیقی اور منصفانہ بات چیت کے لئے آمادگی کا ثبوت پیش کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت غزہ کی تعمیر نو کے اخراجات برداشت کرے: حماس
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی غزہ کی تباہی کے ذمہ دار ہیں لہذا انہیں غزہ کی تعمیر نوکے لئے رقم ادا کرنی چاہئے۔
-
ایران، چین اور روس کے ایک فیصلے نے امریکہ اور یورپی ممالک کے منہ پر لگایا زوردار طمانچہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۴ایران، چین اور روس نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو ایک مشترکہ خط میں سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کے اٹھارہ اکتوبر 2025 کو اختتام پذیر ہونے کا باضابطہ اعلان کیا۔
-
وینزویلا نے سلامتی کونسل کو سے امریکہ کی اشتعال انگیز سرگرمیوں پر ہنگامی اجلاس بلانے کا کیا مطالبہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۵وینزویلا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو ایک خط بھیج کر خطے میں امریکہ کی اشتعال انگیز فوجی سرگرمیوں پر ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا۔
-
اقوام متحدہ کی پالیسی پر ایران کا اعتراض، عالمی حکومتوں کو دی گئی اطلاع پر تنقید
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران نے منسوخ شدہ قرار دادوں کی بحالی کی اقوام متحدہ کی جانب سے دنیا کی حکومتوں کو اطلاع دیئے جانے پر سخت اعتراض کیا ہے