-
چین اور روس کا امریکہ کے خلاف بڑا اقدام
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۷چین اور روس نے 15سال بعد ویٹو کا حق استعمال کرتے ہوئے شمالی کوریا کے خلاف نئی امریکی پابندیوں کی قرارداد ویٹو کردی۔
-
روس نے یوکرینی فوج کے خلاف سلامتی کونسل کو اپنے شواہد پیش کر دیئے
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۰اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کے غیر رسمی اجلاس میں، یوکرینی فوج کے مجرمانہ اقدامات سے متعلق دستاویزی ثبوت عالمی ادارے کو پیش کر دیئے ہیں۔
-
گوٹیرس کی پوتین سے ملاقات سے پہلے روس کا اہم بیان
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی آج روس کے صدر سے ملاقات ہونے والی ہے تاہم اس سے پہلے روس کا سلامتی کونسل کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آ یا ہے۔
-
سلامتی کونسل کے موقف پر انصار اللہ یمن کی سخت تنقید
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲یمن کے تحریک انصار اللہ نے صدارتی کونسل کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کاؤنسل کے موقف پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
بوچا کے واقعات کے جائزے کے لئے سلامتی کونسل کے اجلاس کا روسی مطالبہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴روس نے یوکرین کے علاقے بوچا کے واقعات کا جائزہ لینے کے لئے سلامتی کونسل کا اجلاس تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے
-
یوکرین میں بایولوجیکل ہتھیاروں کی موجودگی کا معاملہ، اقوام متحدہ بے خبر
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین میں بایولوجیکل اسلحوں کے پیداواری منصوبے سے بالکل بے خبر ہے۔
-
سلامتی کونسل کی الٹی گنگا، جارح کے بجائے دفاع کرنے والے پر پابندی کی مدت بڑھائی
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متحدہ عرب امارات کی درخواست پر یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ پراسلحہ جاتی پابندی کی مدت مزید ایک سال کے لئے بڑھا دی ہے۔
-
اقوام متحدہ کا روس سے مطالبہ، امن کو ایک اور موقع دیا جائے
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴سلامتی کونسل میں یوکرین پر حملے کی مذمت کے لئے جاری ہونے والی قرارداد کو روس کی جانب سے ویٹو کردیئے جانے کے بعد اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے روسی فوجیوں سے بیرکوں میں واپس جانے کا مطالبہ کیا اور کہا ہے کہ امن کو ایک اور موقع دینے کی ضرورت ہے۔
-
روس نے سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹوکردی
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹روس نے اپنے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی مذمتی قرارداد ویٹوکردی۔
-
یوکرین کی صورت حال کے بارے میں سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۰روس کی جانب سے دونیسک اور لوہانسک جمہوری ریاستوں کی آزادی کو سرکاری طور پر تسلیم کئے جانے کے اعلان کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس تشکیل پایا۔