-
آسٹریلیا نے عالمی چیمپئن انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میچ میں ہرایا
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹آسٹریلیا نے عالمی چیمپئن انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میچ میں چھے وکٹ سے ہرادیا۔
-
جوجیتسو ورلڈ چمپین شپ میں ایران کے سات میڈل
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱جوجیتسو ورلڈ چیمپین شپ میں ایران کی ٹیم نے سات مختلف میڈل حاصل کیے ہیں۔
-
آئر لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے تین میچوں کی سیریز جیت لی
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰آئر لینڈ کی خواتین کی کرکٹ ٹیم نے تیسر ے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو شکست دے کر، تین میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔
-
شمشیربازی کے عالمی کپ میں ایران کو سلور میڈل
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲الجزائر میں ہونے والے عالمی شمشیربازی (فینسنگ) کپ میں ایران نے سلور میڈل جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
فٹبال ورلڈ کپ کی سعودی ٹیم کا کھلاڑی ڈوپنگ کے باعث ٹیم سے باہر
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵سعودی عرب کی فٹبال فیڈریشن نے ڈوپنگ میں ملوث ایک کھلاڑی کو عالمی کپ میں شرکت کرنے والی ٹیم کی فہرست سے باہر کر دیا ہے۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ کا کون بنے گا سلطان؟ بارش نہ ہوئی تو فیصلہ آج ہوگا
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹شائقین کرکٹ کی نظریں اس وقت ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی پر لگی ہوئی ہے۔
-
پاکستان کے فوجی اہلکار قطر کے لئے روانہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵پاکستان کے ساڑھے چار ہزار فوجی قطر میں ہونے والے فٹبال کے عالمی کپ کی سیکورٹی کے انتظامات میں حصہ لینے کے لئے دوحہ روانہ ہوچکے ہیں۔
-
ٹی20 ورلڈ کپ فائنل: کس کا پلڑا بھاری؟ پاکستان، انگلینڈ یا بارش؟
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳کل ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کل کھیلا جائیگا۔
-
ایران کی پیرا والیبال ٹیم عالمی ٹورنامنٹ کی فاتح (ویڈیو)
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱ایران کی پیرا والیبال ٹیم عالمی مقابلوں کی چمپئین بن گئی۔
-
پیراایتھلیٹ چیمپئن شپ میں ایران کے آٹھ میڈل
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۲ایشیا پیسفک پیرا ایتھلیٹ چیمپین شپ کے آخری دن ایرانی کھلاڑیوں نے سلور اور برونز کا ایک ایک میڈل حاصل کیا ہے۔