-
امریکی دھمکی پھر نظر انداز، شمالی کوریا کا دور مار بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۱شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا میں امریکی جوہری آبدوز کی تعیناتی پر شمالی کوریا کا دبنگ رد عمل
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲جنوبی کوریا کےآرمی چیف نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے دو اشیا فضا میں چھوڑی گئی ہیں اور وہ کم دوری تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل سمجھے جاتے ہیں۔
-
ایٹمی تابکاری سے آلودہ پانی بحرالکاہل میں پھینکنےکے خلاف کوریائی عوام کا مظاہرہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۳جنوبی کوریا کے عوام نے فوکو شیما ایٹمی بجلی گھرکا آلودہ پانی بحرالکاہل میں پھینکنے کے منصوبے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
امریکی دھمکی پھر نظر انداز، شمالی کوریا کا دور مار بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
تین کشتیوں پر سوار کم ازکم 300 تارکین وطن لاپتا
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳تین کشتیوں پر سینیگال سے اسپین کے کینری جزائر جانے کی کوشش کرنے والے کم ازکم 300 تارکین وطن لاپتا ہوگئے۔
-
ایٹمی تابکاری سے آلودہ پانی بحرالکاہل میں پھینکنےکے خلاف جاپانی عوام کا مظاہرہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۹جاپان کے عوام نے فوکو شیما ایٹمی بجلی گھرکا آلودہ پانی بحرالکاہل میں پھینکنے کے حکومت کے منصوبے کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
روس کا لڑاکا طیارہ مگ 31 تربیتی پرواز کے دوران لا پتہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵ذرائع کا کہنا ہے کہ لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
فلپائن کے سمندر میں بحری جہاز میں آتش زدگی
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷فلپائن کے قریب سمندر میں ایک بحری جہاز میں آگ لگ گئی جس میں عملے سمیت ایک سو بیس افراد سوار تھے۔ کوسٹ گارڈ کے ایک بحری جہاز کو مدد کے لیے بھیجا گیا ہے۔
-
بپر جوائے کا خوف، ہندوستان اور پاکستان کے ساحلی علاقوں میں ہائی الرٹ
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹ہندوستان اور پاکستان میں بپر جوائے سمندری طوفان بہت تیزی کے ساتھ ساحلی علاقوں کی جانب بڑھ رہا ہے۔
-
سمندری طوفان بپرجوائے آج گجرات اور سندھ کے علاقے کیٹی بندر سے ٹکرا ئے گا
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳سمندری طوفان بپرجوائے آج شام 4 سے 8 بجے کے دوران گجرات جبکہ کسی بھی وقت سندھ کے علاقے کیٹی بندر سے ٹکرا ئے گا