متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ابوظبی خطے میں امریکہ کے سمندری اتحاد سے باہر نکل گیا ہے۔
چین کے فوجی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمارے ہائپر سونک میزائل امریکہ کے جدید ترین بحری بیڑے کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
یمن کی قومی حکومت کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ملک کی صورتحال پرسکون ہے اور ہمہ گیر امن کی جانب آگے بڑھ رہی ہے۔
امریکی ریاست پینسلوانیا میں پانی فراہم کرنے والے ایک دریا میں زہریلے مواد کی موجودگی کے بعد لوگ فلٹر شدہ پانی خریدنے کے لیے شاپنگ مالوں پر ٹوٹ پڑے۔
ایران کا بحری بیڑا کھلے سمندروں کی جانب روانہ ہوگیا۔
ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ 2022 میں سمندر کے درجہ حرارت نے تاریخ رقم کرتے ہوئے 2021 میں بنایا گیا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
لبنان کے اسپیکر نے صیہونی حکومت کے ساتھ سمندری حدود کے تعین کے لئے مذاکرات میں ثالثی کرنے والے امریکی کو خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان مذاکرات کا نتیجہ ایک مہینے میں نہ نکلا تو لبنان اپنی آبی سرحد میں کھدائی شروع کر دے گا۔
بحیرہ روم میں غیر قانونی پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی غرق ہوجانے کے نتیجے میں نوے سے زائد افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔
بحرہند کی ساحلی ملکوں کی بحری تنظیم انڈین اوشین نیول سمپوزم کی تین روز مشترکہ بحری مشقیں ختم ہوگئیں۔
پیرو میں موٹر بوٹ اور مسافر بحری جہاز کے ٹکرانے سے ستر افراد ہلاک اور لاپتہ ہوگئے ہیں۔