-
سوڈان میں ایک بار پھر فوجی بغاوت، وزیر اعظم اور کئی ورزا نظربند کر دئے گئے
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۱سوڈان میں ناکام بغاوت کو تینتیس روز گزرنے کے بعد اس ملک میں ایک بار پھر بغاوت ہوگئی ہے اور وزیر اعظم کو گھر میں نظر بند کردیا گیا ہے۔
-
سوڈان، عمرالبشیر کو عالمی عدالت کے حوالے کرنے کا فیصلہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۲تین عشروں تک سوڈان پر حکمرانی کرنے والے "عمرالبشیر" کو ان کے دیگر معاونین کے ہمراہ عالمی عدالت کے حوالے کیا جا رہا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کریں گے: قطر کا اعلان
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۹قطر نے کہا ہے کہ جب تک مسئلہ فلسطین حل نہیں ہوتا اس وقت تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کریں گے۔
-
سوڈان پر فرانس کی مہربانیاں
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰فرانس اور جرمنی نے سوڈان کو قرض کے بوجھ سے نکلنے میں مدد کی پیشکش کی ہے۔
-
سوڈان اسرائیل تعلقات نامنظور
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۰سوڈان، 20 سے زيادہ سیاسی جماعتوں نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی مخالفت کردی۔
-
سوڈان میں مسافر بردارطیارہ حادثے کا شکار 10افراد ہلاک
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵سوڈان میں ایک چھوٹا مسافر بردار طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں 10افراد ہلاک ہوگئے۔
-
سید حسن نصراللہ: اسرائیل آگ سے نہ کھیلے، نئی امریکی حکومت داعش کو زندہ کرنے کے درپے ہے
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۵حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے لبنانی استقامتی محاذ کے کمانڈر کے یوم شہادت کے موقع پر صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ آگ سے نہ کھیلے اور امریکہ کی نئی حکومت کو بھی وارننگ دی ہے کہ وہ داعش کو پھر سے زندہ کرنے کی کوشش نہ کرے۔
-
اسامہ کے ذاتی محافظ ابراہیم ادریس کا انتقال
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے سرغنہ اسامہ بن لادن کے رازداں اور مبینہ نجی محافظ ابراہیم عثمان ادریس کا پورٹ سوڈان میں انتقال ہوگیا۔ ان کی عمرساٹھ برس تھی۔
-
سوڈان میں کابینہ کو تحلیل کر دیا گیا
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۱سوڈان کے وزیر اعظم نے ایک حکم کے ذریعے کابینہ کو تحلیل کردیا۔
-
سوڈان، ڈارفور میں قبائل کے درمیان تصادم میں ہلاکتوں میں اضافہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵.ڈارفور میں قبائلی تصادم میں خواتین اور بچوں سمیت سیکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہيں