-
خرطوم کے مرکز میں زوردار دھماکہ
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے مرکز میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔
-
سوڈان میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری، ہسپتالوں کو مشکلات کا سامنا
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶سوڈان میں عبدالفتاح البرہان اورحمدان حمیدتی کے فوجیوں کے درمیان جھڑپیں بدستور جاری ہیں۔
-
سوڈان میں جنگ بندی کا خاتمہ ہو گیا
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۵اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ سوڈان کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے فی الحال جنگ بندی کا امکان نظر نہیں آ رہا ہے کیوں کہ جنگ کے دونوں فریقوں کا یہ خیال ہے کہ کامیابی انہیں مل سکتی ہے۔
-
سوڈان میں خونریز جھڑپیں انسانی تباہی میں بدل رہی ہیں: اقوام متحدہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶سوڈان میں اقوامِ متحدہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے رہنماؤں سے بات چیت ہوئی ہے۔
-
موساد سمیت تل ابیب کے متعدد سرکاری اداروں کی ویب سائٹوں پر بڑا سائبر حملہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴صیہونی جاسوسی ادارے موساد سمیت تل ابیب کے متعدد سرکاری اداروں کی ویب سائٹوں پر وسیع سائبر حملہ ہوا ہے۔
-
سوڈان میں 3 روزکی جنگ بندی
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱سوڈان کی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے آج سے 72 گھنٹے کیلئے جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔
-
سوڈان سے سفارتکاروں اور غیر ملکیوں کو باہر نکالنے کا سلسلہ جاری
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰سوڈان کے دارالحکومت خرطوم اور مختلف علاقوں میں جاری جنگ کے نتیجے میں دنیا کے مختلف ملکوں منجملہ برطانیہ، جرمنی، جاپان اور مصر نے اپنے سفارتکاروں اور شہریوں کو وہاں سے باہر نکال لیا ہے۔
-
سوڈان کے سابق صدرعمر البشیر جیل سے فرار کرگئے؟
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۵سوڈان کے سابق صدرعمر البشیر کے جیل سے فرار کرجانے کے حوالے سے متضاد خبریں سامنے آ رہی ہیں۔
-
سوڈانی فوج کے متحارپ کمانڈر کہاں ہیں؟
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۷سوڈان میں شروع ہونے والی جھڑپوں کے بعد سے ان دونوں کمانڈروں میں سے کوئی بھی منظرعام پر نہیں آیا ہے۔
-
سوڈان میں شدید جھڑپیں جاری، 4 ہزار سے زائد افراد ہلاک و زخمی
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۰سوڈان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سوڈان میں جاری جھڑپوں میں ہلاکتوں میں تیز رفتار اضافہ ہو رہا ہے اور مرنے والوں کی تعداد چار سو پّچیس تک پہنچ چکی ہے۔