سوڈان کے مسئلے پر سعودی عرب اور مصر نے عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس بلایا ہے ۔
سوڈان میں خونریز جھڑپیں جاری ہیں اور اب تک 650 افراد جاں بحق و زخمی ہو چکے ہیں۔
سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں حکومتی کونسل کی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے
سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف عوامی اعتراضات کے درمیان سیکڑوں مظاہرین نے دارالحکومت خرطوم میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے اکٹھا ہو کر ملک کے اندرونی معاملات میں اسکی مداخلت پر شدید احتجاج کیا۔
سوڈان میں نسلی فسادات میں 200 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
سوڈانی شہروں میں فوجی حکومت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، شہروں میں فوج اورپولیس کی موجودگی کے باوجود مظاہرین نے دارالحکومت میں کئی اہم شاہراہیں بند کردی ہیں اور وہ فوجی حکومت کی بجائے سول حکومت کا مطالبہ کررہےہیں۔
ورلڈ بینک نے اعلان کیا ہے کہ اس وقت سات ممالک غذائی قلت اور بڑھتے قرضوں کے بحران کا شکار ہیں۔
۔سوڈان کے عوام نے ابتر معاشی صورت حال اور فوجی حکومت کے خلاف مختلف شہروں میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے۔
یمن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سرحدی علاقے میں سعودی اور سوڈانی ایجنٹوں کے ٹھکانے پر یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے حملے میں سعودی عرب اور سوڈان کے 580 آلہ کار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
افریقہ ملک سوڈان میں مہنگائی میں اضافے اور کئی مطالبات کو لے کر مسلسل مظاہرے ہو رہے ہيں۔