-
امریکہ ایران میں ناکامی کے بعد تلافی کے لئے کوشاں ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکہ ایران میں ناکام ہو چکا ہے اور اب اپنی ناکامی کا ازالہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
پوری طاقت سے مادر وطن کی حفاظت کریں گے: ایرانی فوج کے سپہ سالار
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۶ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہم اپنی پوری طاقت سے ملک کی سالمیت کا تحفظ کریں گے۔
-
ایران کے سپریم لیڈر کی بیماری اور ان کی ذمہ داری ان کے بیٹے کو سونپے جانے کی خبر کی حقيقت کیا ہے؟
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۵ایران مخالف میڈیا نے ایک بار پھر قائد انقلاب اسلامی اور ایران کے سپریم لیڈر کی صحت کے بارے میں افواہوں کا بازار گرم کر دیا ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج الٰہی مشن پر گامزن ہیں: بری فوج کے کمانڈر
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی سرحدوں کی مختلف دیجیٹل ٹکنالوجیز اور دیگر مروجہ طریقوں سے نگرانی کی جا رہی ہے۔
-
ایران میں عالمی اتحاد امت کانفرنس
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۰آیت اللہ محسن اراکی نے کہا کہ کانفرنس کے مندوبین ایرانی سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات بھی کریں گے
-
سپریم کمانڈر کے جذباتی جملے پر کمانڈر کی آنکھیں نم ہوئیں!
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۰تہران:رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے رضاکار فورس بسیج کے ایک لاکھ جوانوں سے خطاب کے دوران ایران کے خلاف سرگرم خائنوں اور دشمنوں کی کوششوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا:’’جب تک مجھ میں جان ہے میں خدائے عز وجل کی نصرت اور آپ لوگوں کے سہارے ایسا ہر گز نہیں ہونے دوں گا‘‘،جس پر وہاں موجود قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی آنکھوں میں آنسو اتر آئے۔