-
پاکستان: آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل فیص حمید کو 14 سال کی سزا
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰پاکستان کی انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی ہے۔
-
ہندوستان کے 53ویں چیف جسٹس بنے جسٹس سوریہ کانت، حلف برداری کے بعد مودی سے ملایا ہاتھ
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰ہندوستان کے 53ویں چیف جسٹس (سی جے آئی) کا حلف لے لیا۔۔ ہندوستانی عدلیہ کی تاریخ میں پہلی بار کسی چیف جسٹس کی حلف برداری میں بڑے بین الاقوامی عدالتی نمائندوں کی موجودگی رہی۔ تقریب میں بھوٹان، کینیا، ملیشیا، ماریشس، نیپال اور سری لنکا کے چیف جسٹس شریک تھے۔
-
پاکستان: ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں پیش
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱پاکستان کے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے۔
-
ٹیرف کی مخالفت کرنے والے بیوقوف ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب ٹیرف کی مخالفت کرنے والوں کو بیوقوف قرار دے دیا ہے اور کہا ہے کہ ٹیرف ان کا سب سے طاقتور معاشی ہتھیار ہے۔
-
ٹیرف قوانین کے خلاف ہر فیصلہ امریکہ کی تباہی کا سبب بنے گا: صدر ٹرمپ کا امریکی سپریم کورٹ کو انتباہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے سپریم کورٹ کو انتباہ دیا ہے کہ ان کے ٹیرف قوانین کے خلاف ہر فیصلہ امریکہ کی تباہی کے اسباب فراہم کرے گا۔
-
تعلیمی اور موسمیاتی کارکن سونم وانگچک کی اہلیہ نے کھٹکھٹایا سپریم کورٹ کا دروازہ، 6 اکتوبر کو سماعت
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۹سپریم کورٹ چھہ اکتوبر کو سونم وانگچک کی حراست کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کرے گا جس میں ان کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان کے چیف جسٹس کا ماریشس میں بیان، ملک قانون سے چلتا ہےبلڈوزر سے نہیں!
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۳ماریشس میں ایک تقریب کے دوران، چیف جسٹس بی آ ر گوئی نے بلڈوزر انصاف کی مذمت کرتے ہوئے اپنے ہی فیصلے کا حوالہ دیا۔
-
حالیہ قدرتی آفات میں پیڑوں کی غیر قانونی کٹائی کا کردار؛ ہندوستانی سپریم کورٹ
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰ہندوستان کی عدالت عظمیٰ نے حالیہ قدرتی آفات میں پیڑوں کی غیر قانونی کٹائی کے کردار کے معاملے پر مرکزی حکومت کے ساتھ ساتھ کئی ریاستی حکومتوں کو بھی نوٹس جاری کیا ہے۔
-
ہندوستان: سپریم کورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن سے وضاحت طلب
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے ہفتے تک الیکش کمیشن کو خصوصی نظرثانی کے دوران بہار کی ووٹر لسٹ سے ہٹائے گئے پینسٹھ لاکھ لوگوں کی تفصیلات دینے کی ہدایت دی ہے۔
-
پاکستان: ایران کے خلاف اسرائيلی جارحیت مذموم اور غیر قانونی
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کو غیر قانونی اوربلاجوازقرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے