• ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے دورے پر

    ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے دورے پر

    Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۷

    ایران کے وزیر خارجہ ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ پاکستان کے اعلیٰ حکام سے بات چیت اور تبادلہ خیال کے لیے اسلام آباد کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔

  • ایران قبائلی سیاحت میں دنیا میں تیسرے نمبر پر

    ایران قبائلی سیاحت میں دنیا میں تیسرے نمبر پر

    Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۴

    ایران کی ثقافتی میراث، سیاحت اور دستکاری کی وزارت کے داخلی سیاحت کے شعبے کے انچارج سیدمصطفی فاطمی نے کہا ہے کہ ایران قبائلی اور خانہ بدوش سیاحت کے ٹور کے حوالے سے دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے۔

  •  کشمیر میں ڈھائی سو سیاحوں کو خوفناک حادثے سے بچا لینے کا اعلان

    کشمیر میں ڈھائی سو سیاحوں کو خوفناک حادثے سے بچا لینے کا اعلان

    Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں نے تقریبا ڈھائی سو سیاحوں کو خوفناک حادثے سے بچا لینے کا اعلان کیا ہے۔

  • ارومیہ جھیل، صوبہ آذربائیجان کا نگینہ

    ارومیہ جھیل، صوبہ آذربائیجان کا نگینہ

    Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴

    نوروز کے موقع پر ایران کے شمال مغربی علاقوں میں واقع ارومیہ جھیل بھی سیاحوں کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

  • جزیرہ کیش، غیرملکی سیاحوں کے لئے بھی دلچسپی کا مرکز

    جزیرہ کیش، غیرملکی سیاحوں کے لئے بھی دلچسپی کا مرکز

    Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲

    ایران کے کیش جزیرے میں غیرملکی سیاحوں کی تعداد میں قابل ذکر اضافہ ہو رہا ہے۔

  • 2 لاکھ سال پرانی غار،

    2 لاکھ سال پرانی غار، "دربند رشی"۔ (ویڈیو)

    Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰

    ایران کے صوبے گیلان کے شہر رودبار کے قریب ایک غار واقع ہے جس کی عمر دو سے ڈھائی لاکھ برس بتائی جاتی ہے۔ رشی نام کے ایک قریے کے جنوب میں واقع "دربند رشی" نامی یہ غار پہلی بار اٹھارہ برس قبل آثار قدیمہ کے ایک ایرانی ماہر ڈاکٹر جہانی کے ذریعے دریافت کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اس غار کو اب ایک نجی سیاحتی کمپنی کے حوالے کر دیا گیا ہے جو اب اس دلچسپ اور حیرت انگیز غار کو ایک ریسٹورینٹ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے۔ بتایا جاتا ہے اس غار کو عصر حجر کے شکارچی استعمال کیا کرتے تھے۔

  • سیاحت کے فروغ کے سلسلے میں صوبہ مازندران کے اقدامات

    سیاحت کے فروغ کے سلسلے میں صوبہ مازندران کے اقدامات

    Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • یزد میں غیر ملکی سیاح+ ویڈیو

    یزد میں غیر ملکی سیاح+ ویڈیو

    Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ یزد سمیت متعدد علاقوں میں غیر ملکی سیاحوں کی رفت و آمد کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔