-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ کی غرض سے واشنگٹن میں موگرینی کا تبادلۂ خیال
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۴یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے واشنگٹن میں ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات نہ ہونے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا خیال کیا جا رہا ہے کہ امریکی اس معاہدے میں باقی رہنا چاہتے ہیں۔
-
سعودی عرب کے توسط سے یمن کے محاصرے میں شدت پر عالمی اداروں کا انتباہ
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۴اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے یمن میں انسانی المیہ ہونے کی بابت خبردار کرتے ہوئے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گزرگاہوں کو کھول دے۔
-
سعودی عرب علاقے میں تفرقہ انگیزی اور جنگ بھڑکانے کا مرکز
Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۵سعودی جارحین کے اتحاد کے ایران مخالف الزامات نے علاقے میں جنگ کو ہوا دینے اور بحران جاری رکھنے میں، امریکہ ، سعودی عرب اور اسرائیل کی مشترکہ سازشوں کے نئے پہلوؤں کو آشکارہ کردیا ہے-
-
چابہار بندرگاہ علاقے کے ملکوں کے درمیان امن و دوستی کی بندرگاہ
Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۴پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک، اسلامی جمہوریہ ایران کی سرزمین میں واقع چابہار بندرگاہ کے ذریعے افغانستان اور ہندوستان کی تجارت کو، اسلام آباد مخالف اتحاد نہیں سمجھتا ہے۔
-
سعودی عرب میں گرفتاریوں کی نئی لہر پر اقوام متحدہ کا ردعمل
Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۳اقوام متحدہ نے، سعودی عرب کے دسیوں شاہزادوں اور سابق عہدیداروں کی گرفتاری پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، سعودی حکومت سے اس سلسلے میں وضاحت طلب کی ہے۔
-
لبنان کے حالات اور سید حسن نصراللہ کا خطاب
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۳حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے لبنان کی وزارت عظمی کے عہدے سے سعد الحریری کے استعفے کے بعد اس ملک کے تازہ ترین حالات کے بارے میں پانچ نومبر کی شام اپنے خطاب میں کہا کہ حریری کو ریاض بلایا گیا اور ان کا استعفی، سعودی حکومت کا فیصلہ تھا کہ جو انھیں ڈکٹیٹ کیا گیا تھا اور انھوں نے صرف اسے پڑھ کر سنایا ہے-
-
پاکستانی فوج کے سربراہ کا دورہ تہران
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۷پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ تہران اس بات کا عکاس ہے کہ پاکستان ، ایران کے ساتھ فوجی اور سیکورٹی تعاون کو مضبوط بنانا چاہتا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کے بے بنیاد الزامات
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۲امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ نے اپنی ایران دشمن پالیسیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یمن سے ریاض پر میزائل فائر کئے جانے کی ذمہ داری ایران پر عا ئد کی ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے کو پامال کرنے کی امریکی سازش
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی کا کہنا ہے کہ امریکہ چاہتا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے کو اس طرح ختم کرے کہ اس کی قیمت ایران کو چکانی پڑے-
-
آنگ سان سوچی کا دورہ راخین
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۰میانمار کے صوبہ راخین میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے باعث میانمار حکومت پر علاقائی و بین الاقوامی دباؤ بڑھ جانے کے بعد اس ملک کی وزیرخارجہ اور حکومت کی مشیراعلی آنگ سان سوچی نے راخین صوبے کا دورہ کیا ہے-