-
لبنانی وزیراعظم کے مشکوک استعفے کے پیچھے موجود سعودی سازش
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۹لبنانی وزیر اعظم سعد حریری کے مشکوک استعفے کا موضوع بدستور علاقے کی خبروں کی سرخیوں میں ہے اور رائے عامہ، سعد حریری کے اس غیرسنجیدہ اقدام کی وجوہات اور انجام کے بارے میں مختلف سوالات اٹھا رہی ہے-
-
مزاحمت، علاقے میں اسرائیلی سازشوں کے مقابلے میں مستحکم محاذ
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۱عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے جو تحریک مزاحمت کے حامی علما کی عالمی کانفرنس میں شرکت کے لئے لبنان کے دورے پر ہیں جمعے کو لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری سے بیروت میں ملاقات کی-
-
دیر الزور کی آزادی ، شام میں داعش کی نابودی کی سمت آخری قدم
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۰شام کا اسٹریٹجک شہر دیروالزور، جو دریائے فرات پر شام کے گہر سے جانا جاتا ہے آخرکار دہشت گرد داعش کے توسط سے تین سال تک محاصرے میں رہنے کے بعد اب ان علاقوں میں شامل ہوگیا ہے کہ جن کو شام کی فوج اور اس کے اتحادیوں نے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرایا ہے-
-
حزب اسلامی افغانستان کی جانب سے داعش دہشت گرد گروہ کی حمایت
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۰شمالی افغانستان کے ایک سیکورٹی عہدیدار نے صوبہ تخار کے شہر درقد میں حزب اسلامی کے اراکین کے توسط سے داعش دہشت گرد گروہ کا پرچم لہرائے جانے کی خبر دی ہے-
-
رہبر انقلاب : امریکہ کی گستاخیوں کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ استقامت ہے
Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۹رہبر انقلاب اسلامی نے ایرانی قوم کے ساتھ امریکہ کی بارہا دشمنی کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ امریکیوں کے مقابلے میں پسپائی انہیں جسور اور گستاخ بنا دیتی ہے بنابریں ان کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ استقامت و پامردی ہے-
-
سعودی پٹرو ڈالروں کے ذریعے امریکی پروپیگنڈے ، القاعدہ کے ساتھ ایران کے رابطے کا بے بنیاد دعوی
Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۸امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی جانب سے شائع ہونے والی تازہ ترین رپورٹ میں ایک بار پھر ایران پر بے بنیاد الزام عائد کیا گیا ہے۔
-
رہبر انقلاب کے نقطہ نگاہ سے شام میں ایران اور روس کے اچھے تعاون کا تجربہ
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۰رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کی شام کو، روسی صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ملاقات میں فرمایا ہے کہ شام میں اچھے تعاون کے تجربے نے یہ واضح کردیا ہے کہ تہران اور ماسکو باہمی تعاون کے ساتھ سخت اور دشوار میدانوں میں مشترکہ اہداف کو عملی جامہ پہنا سکتے ہیں۔
-
ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے تعلقات اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۸ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے سربراہوں کا دوسرا اجلاس بدھ کی رات تہران میں منعقد ہوا اور طے شدہ پروگرام کے مطابق تینوں ملکوں کے سربراہوں کا تیسرا اجلاس دو ہزار اٹھارہ میں روس میں ہوگا۔
-
مین ہیٹن حادثے کے بارے میں تحقیقات کے لئے ازبکستان کی آمادگی
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۷ازبکستان کے صدر نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ نیویارک کے مین ہیٹن حادثے کی تحقیقات کے عمل میں مدد کے لئے تاشقند آمادہ ہے-
-
صیہونی حکومت کے ساتھ ہر قسم کی جد و جہد جاری رکھنے پر رہبر انقلاب کی تاکید
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۸رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے لبنان میں علماء استقامت کی عالمی یونین کی دوسری کانفرنس کے انعقاد کی مناسبت سے اپنے پیغام میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید فرمائی ہے۔