-
تہران میں ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کا سہ فریقی اجلاس
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۸آج تہران ایران روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے صدورکے درمیان دوسرے سہ فریقی اجلاس کا میزبان ہے-
-
نیویارک میں دہشت گردانہ واقعہ اور اس کے نتائج
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۶نیویارک میں سولہ سال کے بعد ایک بار پھر دہشت گردانہ حملہ کیا گیا- مذکورہ حملہ 11 ستمبر 2001 کو ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملے کے بعد تعمیر یادگار کے قریب کیا گیا جہاں اسکولوں کی بڑی تعداد موجود ہے تاہم اسے نیویارک میں ستمبر 2001 کے حملے کے بعد سے اب تک کا سب سے خطرناک حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔
-
آستانہ مذاکرات، بحران شام کے حل کے لئے نئے اقدامات
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۴آستانہ مذاکرات کا ساتواں دور، پیر اور منگل کو اسلامی جمہوریہ ایران، روس، ترکی اور حکومت شام کے نمائندوں کی موجودگی میں قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں منعقد ہوا ہے۔
-
مجریہ ، مقننہ اور عدلیہ کا اجلاس ، امریکی سازشوں کے مقابلے پر تاکید
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۹صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی، عدلیہ کے سربراہ صادق آملی لاریجانی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے مجریہ مقننہ اور عدلیہ کے سہ فریقی اجلاس میں ملک اور علاقے کے اہم ترین مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
افغانستان کی اعلی امن کونسل کی جانب سے طالبان پر پابندی کی مخالفت
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۴افغانستان کی اعلی امن کونسل نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایگزیکٹیو کمیٹی کی دہشتگرد گروہوں کی فہرست میں طالبان کے سرغنوں اور اراکین کا نام درج کئے جانے کی مخالفت کی ہے۔
-
سعودی عرب یمن کے دلدل میں پھنس کر، ایران کے خلاف پروپیگنڈے میں مصروف
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۸یمن پر دو سال قبل سے سعودی عرب کے مسلسل جارحانہ حملے جاری ہیں اور ان حملوں نے یمن کو انسانی المیے سے دوچار کردیا ہے - لیکن ایسے میں کہ جب سعودی عرب یمن کی جنگ کے دلدل میں پھنس چکا ہے، اس ملک کے حکام اور سعودی عرب کے اتحادی ممالک اپنے بیہودہ اور بے بنیاد الزامات کے ذریعے اس کوشش میں ہیں کہ اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالیں-
-
پاکستانی زائرین کا دھرنا جاری
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۷اربعین امام حسین علیہ السلام میں شرکت کے لئے کربلائے معلی جانے والے پاکستانی زائرین، کوئٹہ میں پولیس کی ممانعت کے باعث دھرنا دیئے ہوئے ہیں-
-
امریکہ میں اسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریک سرکوب کرنے کی کوشش
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۵امریکہ میں اسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریک کے اثرو رسوخ میں اضافے کے ساتھ ہی ، ریاست ویسکانسن wisconsin بھی ان جملہ ریاستوں میں شامل ہوگئی ہے جو اسرائیلی بائیکاٹ کی حامی ایجنسیوں کے ساتھ حکومتی معاہدے کرنے کو منع کرتی ہیں-
-
جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کا دورۂ تہران
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۴جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرلہ ایرانی حکام سےملاقات اور گفتگو کے لیے تہران کے دورے پر ہیں۔
-
ایٹمی ترک اسلحہ کے بارے میں ایران کی مجوزہ قرارداد کی منظوری
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۳ایٹمی ترک اسلحہ کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مجوزہ قرارداد، امریکہ اور اس کے اتحادی ملکوں کی مخالفت کے باوجود اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی ترک اسلحہ کمیٹی میں منظور کر لی گئی-