-
مسعود بارزانی کے استعفےکا خط، ایک شکست خوردہ کھیل کا انجام
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۳خبری ذرائع کے مطابق عراقی کردستان کے سربراہ مسعود بارزانی نے ایک خط کردستان کی پارلیمنٹ کو ارسال کیا ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ انہوں نے اس خط میں اپنے عہدے سے استعفی دینے کی بات کہی ہے۔
-
ایران کی دفاعی طاقت پر نہ مذاکرات ہوں گے اور نہ ہی سمجھوتہ: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۷رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کو امام علی ملیٹری یونیورسٹی میں سالانہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی طاقت اور صلاحیت پر نہ تو سمجھوتہ کریں گے اور نہ ہی اس حوالے سے مذاکرات کی گنجائش ہے-
-
چیٹم ہاؤس اجلاس میں سعودی وزیر خارجہ کے ایران مخالف بیانات
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۵سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیرنے کہا ہے کہ وہ ایران کے تعلق سے ٹرمپ کے موقف کی مکمل طور پر حمایت کرتے ہیں اور علاقے میں امریکہ کی موجودگی کو امن و استحکام کا باعث سمجھتے ہیں-
-
روہنگیا مسلمانوں کے تعلق سے بنگلادیش اور میانمار کے درمیان اتفاق رائے
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۵میانمار اور بنگلادیش کے وزائے داخلہ ، جنرل "کیاو سیو " اور " اسد الزماں خان " نے دو مفاہمتی نوٹ پر دستخط کرکے، روہنگیا مسلمانوں کی صورتحال کا جائزہ لینے کے مقصد سے ایک ورکنگ گروپ کی تشکیل اور سرحدی تعاون میں توسیع پر اتفاق کیا ہے-
-
عراقی وزیراعظم کی جانب سے الحشدالشعبی کی بھرپور حمایت
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۹عراقی وزیراعظم نے پیر کی شب بغداد میں امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن سے ملاقات میں رضاکار فورس الحشدالشعبی کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا-
-
دہشتگردی کے مقابلے کے لئے پاکستان و افغانستان کے درمیان تعاون کی درخواست
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۹پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان میں حالیہ دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کابل حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے اسلام آباد کی آمادگی کی خبر دی ہے۔
-
ٹرمپ کی بکواس سے ایرانی عوام پیچھے ہٹنے والے نہیں
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۲حالیہ دنوں میں ایران کے خلاف وائٹ ہاؤس کے حکام کی لفاظیاں مزید بڑھ گئی ہیں اور ان کا دائرہ کافی بڑھ گیا ہے۔
-
امریکہ دنیا میں الگ تھلگ پڑ گیا ہے: جواد ظریف
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے سبب امریکہ دنیا میں اکیلا پڑ گیا ہے-
-
شام میں دہشت گردی مخالف جدوجہد کے حقیقی محاذ کی گفتگو
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے شام کے دارالحکومت دمشق میں اس ملک کے صدر کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے- ساتھ ہی ایران اور روس کے وزرائے دفاع نے ایک ٹیلفیونی گفتگو میں دہشت گردی سے مقابلے کے سلسلے میں بات چیت کی ہے۔ ایران اور روس نے حزب اللہ لبنان کے ہمراہ، علاقے میں دہشت گردی سے مقابلے کا حقیقی محاذ تشکیل دیا ہے-
-
ٹرمپ کی مشرق وسطی اسٹریٹیجی میں عراق کی پوزیشن
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۵امریکہ کی موجودہ حکومت کی اسٹریٹیجی میں، مغربی ایشیا میں عراق خاص اہمیت کا حامل ہوگیا ہے-