-
شام میں، اسرائیل اور امریکہ کو مزاحمتی محاذ کے مقابلے میں بدترین شکست
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۴حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل حسن نصراللہ نے ہفتے کی شب المیادین چینل کے ساتھ انٹرویو میں کہا ہے کہ اسرائیل نے اگر لبنان پر حملہ کیا تو اسے سخت پشیمانی ہوگی کیوں کہ اسے توقع کے برخلاف اس حملے کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی-
-
سلامتی کونسل میں امریکہ کے وینزوئلا مخالف منصوبے کی شکست
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۳وینزوئلا میں ان دنوں رونما ہونے والی سیاسی تبدیلیوں، اور اس ملک کے داخلی امور میں امریکہ کی آشکارہ مداخلت پر، عالمی سطح پر خاص طور سے روس اور چین جیسی طاقتوں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے-
-
ایران کے میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا خواب، کبھی شرمندۂ تعبیر نہیں ہوگا
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۸ایران کا فوجی پروگرام، منجملہ بیلسٹیک میزائلوں میں توسیع کا عمل، صرف قانونی اور جائز دفاع کے لئے ہے- یہ میزائل ایٹمی ہتھیار اٹھانے کی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں، اور نہ ہی اس مقصد کے لئے بنائے گئے ہیں- اس کے باوجود امریکہ اور بعض دیگر ممالک کی یہ کوشش ہے کہ ایرانو فوبیا کے ذریعے، ایران کے میزائل پروگرام کے خلاف محاذ قائم کریں-
-
دہشت گردی کے حامیوں کی فہرست میں سعودی عرب کا نام بھی شامل
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۷سعودی عرب نے وہابیت کے مرکز کی حیثیت سے گذشتہ برسوں کے دوران دہشت گردی کی ہمہ جانبہ حمایت اور خاص طور پر مشرق وسطی اور دنیا کے دیگر علاقوں میں تکفیری دہشت گردوں کی بھرپور حمایت میں اہم اور موثر رول ادا کیا ہے-
-
ونزوئلا: امریکی سازش کے خلاف عالمی رد عمل
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۳ونزوئلا کی تازہ سیاسی صورت حال اور وہاں کے داخلی امور میں امریکہ کی کُھلی مداخلت پر عالمی، خاص طور سے روس اور چین جیسی عالمی طاقتوں کا، منفی ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
وارسا کانفرنس کی کامیابی پر، پولینڈ کے وزیر خارجہ کے شکوک و شبہات
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵امریکہ تیرہ اور چودہ فروری کو پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں، نام نہاد مشرق وسطی امن و صلح کے عنوان سے، ایران مخالف ایک کانفرنس کا انعقاد کرانا چاہتا ہے-
-
ایران کے تیل کے خریداروں میں جاپان کی واپسی، امریکی پابندیوں کی ایک اور شکست
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۴ایران میں جاپان کے سفیر "میٹسیگو سایٹو" Mitsigo Saito نے پیر کے روز اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے ریسرچ سینٹر کے سربراہ کاظم جلالی کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ان کا ملک ایران سے تیل کی خریداری کا سلسلہ جاری رکھے گا کیونکہ ایرانی تیل کو جاپان کے طویل المدتی منصوبوں میں نہایت اہم کردار حاصل ہے۔
-
ایران کے خلاف صیہونی حکومت کا دعوی، جارح حکومت کی فریبکارانہ چال
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۴حالیہ دنوں کے دوران امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے ایران کے سائنسی وتحقیقاتی سٹلائٹ کو خلامیں بھیجے جانے کو بہانہ بناکر، ایران کے میزائل پروگرام کو سلامتی کے لئے خطرہ بتایا ہے-
-
سعودی جرائم کے خلاف، اقوام متحدہ کی خاموشی پر یمن کی تنقید
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۳یمن کی وزارت صحت نے ایک بیان میں ، دارالحکومت صنعا میں جارح سعودی اتحاد کے جرائم کے خلاف اقوام متحدہ اور اس کے نمائندے کی خاموشی کی مذمت کی ہے-
-
مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری ایران کے خلاف امریکہ کا نیا سناریو
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۰ایران کے پریس ٹی وی چینل کی اینکر، مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کا مقصد اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ امریکہ کی سیاسی جنگ اور انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر نیا دباؤ قائم کرنا ہے۔