-
ایران کے میزائل پروگرام کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس پر ایران کا ردعمل
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۰امریکہ نے ایران کے میزائل تجربے کے بہانے ایران پر دباؤ بڑھانے کے لئے نئی کوششوں کا آغاز کردیا ہے-
-
انڈونیشیا سے سعودی عرب کے سفیر کے اخراج کا مطالبہ
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۹انڈونیشیا کی نہضت العلما نے، اس ملک سے سعودی عرب کے سفیر کو فوری نکالے جانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
ایران کے میزائل پروگرام کو محدود نہیں کیا جا سکتا
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۴امریکی وزارت خارجہ میں ایران ایکشن گروپ کے سربراہ برایان ہوک نے یورپی ملکوں سے کہا ہے کہ وہ ایران کا بائیکاٹ کریں-
-
یمن پر سعودی حملے روکے جانے کی اقوام متحدہ کی اپیل
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۳اقوام متحدہ کے ذیلی اداروں نے پیرکے روز ایک مشترکہ بیان میں، سعودی عرب کی جانب سے امن منصوبے اور یمن مذاکرات میں عدم تعاون کی جانب اشارہ کرتے ہوئے، سعودی اتحاد کے حملوں کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
پمپؤ کا بے بنیاد دعوی اور ظریف کا منھ توڑ جواب
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۴وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے میزائلی پروگرام کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ پمپؤ کے مبہم و مشکوک بیانات کے جواب میں اتوار کو پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے اجلاس کے بعد اس نکتے پر تاکید کرتے ہوئے کہ امریکی وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی قرارداد بائیس اکتیس کا کچھ مطالعہ کرلیتے تو بہتر ہوتا کہا کہ :
-
میکرون حکومت کی پالیسیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷فرانس میں بڑھتے ہوئے عوامی احتجاجی مظاہرے اور حکومت کی جانب سے مظاہرین کے خلاف تشدد کے استعمال نے اس ملک میں سیاسی و سماجی حالات کو پہلے سے زیادہ کشیدہ بنا دیا ہے۔
-
یمن میں عظیم انسانی المیہ رونما ہو رہا ہے : مارک لوکان
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے معاون برائے انسان دوستانہ امور" مارک لوکان " نے، 2019 میں یمن کے لئے زیادہ سے زیادہ انسانی امداد ارسال کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے اور جنگ زدہ ملک یمن میں عظیم انسانی المیہ رونما ہونے کی بابت خبردار کیا ہے-
-
ہندوستان کی پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی شرط
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۴ہندوستان کی مسلح افواج کے سربراہ بیپین راوت نے ہندوستان کے ساتھ پاکستان کے تعلقات میں فروغ کو، اس ملک میں سیکولر ریاست ہونے سے مشروط کیا ہے-
-
پوتین کی ایک بار پھر ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ پر تاکید
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۳روس، گروپ چار جمع ایک کے ایک اہم رکن کی حیثیت سے ہمیشہ ہی ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ کی ضرورت اور ایران کی جانب سے اس معاہدے کی مکمل پابندی کئے جانے پر تاکید کرتا رہا ہے -
-
ایران کی جانب سے بحران یمن کے حل کی تجاویز
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۸ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئیٹر پیج پر لکھا ہے کہ : آج سعودی عرب اور اس کے امریکی ساتھیوں کے بے شمار جنگی جرائم اور انسانی اذیتوں نیز ایران کے خلاف مضحکہ خیز الزامات کے ذریعے اپنے جرائم کو چھپانے کے لئے ان کی کوششوں کے بعد بھی تہران کی تجاویز بحران یمن کے حل کا واحد آپشن ہے-