-
پاکستان کے ساتھ مذاکرات سے ہندوستان کا انکار، عمران خان کا ردعمل
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۵پاکستان کی جانب سے کشیدگی دور کرنے کے لئے مذاکرات کی پیشکش کا ہندوستان کی طرف سے منفی جواب دیئے جانے کے بعد پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس جواب سے ان کے تکبر اور غرور کا پتہ چلتا ہے-
-
سعودی حکام سے پاکستانی وزیر اعظم کی ملاقاتیں
Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۲پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپنے سعودی عرب کے دورے کے دوران شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولیعہد محمد بن سلمان سے الگ الگ ملاقات کی ہے۔
-
اسرائیل کی شیطنت ، اقوام متحدہ کی خاموشی اور شام کی تنقید
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۸اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار الجعفری نے شام میں صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں اس ادارے کی خاموشی پر سخت تنقید کی ہے-
-
جارحین کو سزا، سپاہ پاسداران کا ایجنڈہ
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۹حالیہ مہینوں میں عراقی کردستان سے ایران کے سرحدی علاقوں میں دہشتگرد گروہوں کی شرارتوں کے بعد سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ سنیچر کو ایک کامیاب کارروائی میں ایک پست و جنایت کار گروہ کے اڈے ، ان کے سرغنوں کے اجلاس کی جگہ اور زرخرید دہشتگردوں کے ٹریننگ سینٹر کو زمین سے زمین پر کم فاصلے تک مار کرنے والے سات میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے-
-
سابق افغان مجاہدین کی صدر اشرف غنی کی کارکردگی پر تنقید
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۸افغانستان کی قومی حکومت کے ڈپٹی ایگزیکٹیو نے اس ملک میں جنگ اور بدامنی روکنے میں اشرف غنی کے ناکارے پن پر تنقید کی ہے۔
-
بیجنگ میں ایران کے وزیر دفاع کے مذاکرات، فوجی اور اقتصادی تعاون پر تاکید
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے کہ جو اپنے چینی ہم منصب کی دعوت پر اور فوجی و اقتصادی تعاون کی توسیع کے مقصد سے بیجنگ کے دورے پر ہیں ، چینی وزیر دفاع "وی فنگ ھہ" کے ساتھ ملاقات میں علاقائی مسائل اور دوطرفہ دفاعی و فوجی تعاون کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے-
-
ادلب کی آزادی کا آپریشن روکنے کے لئے انقرہ کی کوشش
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۶ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ شام کی سرزمین پر دہشت گردوں کی آخری پناہ گاہ ادلب کی آزادی کے لئے فوجی آپریشن کے مخالف ہیں-
-
ترکی اور روس کے ساتھ ایران کے اسٹریٹیجک تعلقات
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جمعے کو ترک صدر اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں آج اسلام کی سب سے اہم ضرورت اسلامی ممالک کے درمیان زیادہ سے زیادہ نزدیکی اور اتحاد کو قرار دیا -
-
تہران سہ فریقی اجلاس ، ادلب سے دہشتگردی کے خاتمے کا عزم
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۶شام کے حالات کے تناظر میں تہران میں ایران ، روس اور ترکی کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا- اس اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے شام اور ادلب میں دہشتگردوں کے خلاف جنگ کے بارے میں اہم نکات پر روشنی ڈالی -
-
رہبر انقلاب اسلامی : تمام دشمنیوں کے باوجود اسلامی نظام فروغ پا رہا ہے
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ، رہبر کا انتخاب کرنے والی فقہا کی کونسل یعنی مجلس خبرگان کے سربراہ اور ارکان سے جمعرات کو ہونے والی ملاقات مین فرمایا کہ دشمن کے تمام تر مخاصمانہ اقدامات کے باوجود اسلامی جمہوری نظام ایک شجرہ طیبہ کی مانند مضبوط و مستحکم، سایہ دار اور ثمر بخش درخت بن چکا ہے-