-
سلامتی کونسل کا اجلاس، ایران کے خلاف ٹرمپ کا تشہیراتی ہتھکنڈہ
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۳اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ بین الاقوامی قوانین کی سب سے زیادہ خلاف ورزی کرنے والے ملک کی حیثیت سے، سلامتی کونسل کو اپنے یکطرفہ منصوبوں کو آگے بڑھانے کے لئے بطور ہتھکنڈہ استعمال کر رہا ہے۔
-
یمن کے بارے میں جنیوا مذاکرات ملتوی، پچیس مہینوں سے جاری سیاسی تعطل برقرار
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۲اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ یمنی گروہوں کے درمیان مذاکرات جو جمعرات چھ ستمبرکو ہونے والے تھے، ملتوی ہوگئے ہیں-
-
آستانہ مذاکرات کے تناظر میں ایران و شام کے درمیان صلاح و مشورہ
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۵دہشت گردی کے خلاف جد و جہد میں آستانہ مذاکرات کا عمل اپنے آخری مرحلے میں پہنچ گیا ہے تاہم شام میں تعمیر نو اور سیاسی عمل کے سلسلے میں یہ عمل جاری رہے گا -
-
جمہوریہ آذربائیجان میں محرم کے جلوسوں پر پابندی
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۴جمہوریہ آذربائیجان میں مذہبی پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی اقتصادی شریانیں،یمنی میزائلوں کی زد پر
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۵یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسیز نے سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کی اقتصادی شریانوں کو اپنے میزائل کا نشانہ بنایا ہے-
-
شام میں دہشت گردوں کی شکست پر ٹرمپ کا اظہار تشویش
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۵شامی فوج نے گذشتہ دو برسوں کے دوران اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کرشام کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد گروہوں کے ساتھ جنگ میں بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں-
-
ایئر ڈیفنس سسٹم کی خصوصیات اور طاقت : رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں
Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ا یران کا ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر آج مسلح افواج کا ایک نہایت حساس جزء ہے اور ایران کے دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے محاذ پر فرنٹ لائن پر ہے-
-
عمران خان کی پاکستانی زائرین کو خدمات فراہم کرنے پر تاکید
Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۱پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایران و عراق جانے والے زائرین کو خدمات فراہم کرانے پر تاکید کی ہے۔
-
یمنی بچوں کے قتل عام کا سعودی عرب نے کیا اعتراف
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۵آخرکار جارح سعودی اتحاد نے بین الاقوامی دباؤ کے تحت، یمن کے صوبہ صعدہ میں یمنی بچوں کی بس پر حملے کا اعتراف کرلیا-
-
UNRWA کے تعلق سے فیصلے پر نظرثانی کے لئے، امریکہ سے یورپی یونین کی درخواست
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۴امریکی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی ’ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی(آنروا) UNRWA کی مالی امداد مکمل طور پر منقطع کردی ہے جس کے خلاف عالمی سطح پر منفی ردعمل سامنے آ رہا ہے۔