-
دمشق اور اس کے مضافات میں مکمل طور پر امن کا قیام ،شامی فوج کی ایک اور کامیابی
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۴شام کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ حجرالاسود اور یرموک کا علاقہ دہشت گردوں کے وجود سے پاک کئے جانے کے بعد دمشق اور اس کے مضافاتی علاقوں میں مکمل طور پر امن قائم ہوگیا ہے-
-
تہران ایٹمی سمجھوتے کے علاوہ کسی بھی موضوع پر بات نہیں کرے گا
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۷ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے باہر نکلنے کو دوہفتے سے زیادہ کا عرصہ گذر رہا ہے- اس مدت میں تہران و بریسلز کے درمیان ایرانی و یورپی حکام کی موجودگی میں کچھ مذاکرات بھی انجام پائے ہیں-
-
افغان سینٹ کی واشنگٹن کابل سیکورٹی معاہدے کی منسوخی پر تاکید
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۶افغانستان کی سینٹ نے افغان سیکورٹی اہلکاروں کی ٹریننگ اور مدد کے امریکہ اور نیٹو کے وعدے پورے نہ ہونے پر احتجاج کرتے ہوئے واشنگٹن کابل سیکورٹی معاہدے کی منسوخی کا مطالبہ کیا ہے-
-
فلسطینی کمانڈروں کی ٹارگٹ کلنگ کی نئی فہرست
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۶صیہونی حکومت نے اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگیڈ کے کمانڈروں کی ٹارگٹ کلنگ کی نئی فہرست جاری کردی ہے-
-
ایٹمی معاہدے کی حفاظت کے لئے یورپی یونین کا پہلا اقدام، یورپی یونین کے وفد کا دورہ تہران
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۸ایٹمی معاہدے سے ٹرمپ کے نکل جانے کے اقدام سے یہ سوال پیدا ہوگیا ہے کہ کیا یورپ، امریکہ کے مقابلے میں اور اپنی اقتصادی کمپنیوں کے فائدے میں استقامت کرے گا یا پھر واشنگٹن کے ساتھ وسیع پیمانے پر مشارکت، اس امر میں مانع بنے گی کہ یورپی یونین، قدیمی دوست کے ساتھ اپنے تعلقات کو خطرے سے دوچار نہ ہونے دے-
-
ہندوستانی وزیر اعظم کے دورۂ کشمیر کے موقع پر وسیع مظاہرے
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے خلاف وادی کے مشتعل عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کرکے مردہ باد نریندر مودی کے نعرے لگائے اور اس علاقے سے ہندوستانی فوجیوں کے انخلاء کا مطالبہ کیا-
-
آل خلیفہ کے لئے ٹرمپ کی وسیع حمایت اور بحرین میں امریکہ مخالف احتجاج میں شدت
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۶امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن نے تقریبا پینتالیس ملین ڈالر کے تین ہزار بم بحرین کو فروخت کرکے اس ملک کے ایف سولہ لڑاکا طیاروں کی کاروائیوں کو تقویت پہنچانے پر اتفاق کیا ہے-
-
ایران کے صدر کی ملت فلسطین کے حقوق کی حمایت میں عالمی ذمہ داریوں پر تاکید
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران ، ہمیشہ مظلوموں کا حامی رہا ہے اور ایران کے اسلامی انقلاب کا ایک اہم ہدف ، بیت المقدس اور مقبوضہ فلسطین کی آزادی رہا ہے
-
امریکی اقدامات کے مقابلے میں مشترکہ موقف
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۹جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے سوچی میں روس کے صدر ولادمیر پوتین سے ملاقات کرکے ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ کی ضرورت پر تاکید سمیت امریکی اقدامات کے مقابلے اور مشترکہ مسائل پر گفتگو کی-
-
عراق کے پارلیمانی انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان اور سیاسی حالات
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۴عراق کے حتمی پارلیمانی نتائج میں مقتدی صدر کی زیرقیادت سائرون اتحاد کو چوّن سیٹیں ،بدر تنظیم کے سیکریٹری ہادی العامری کے زیرقیادت فتح اتحاد کو سینتالیس اور موجودہ وزیراعظم حیدر العبادی کی زیرقیادت نصر اتحاد کو بیالیس نشتیں حاصل ہوئی ہیں اور اس طرح وہ بالترتیب پہلی ، دوسری اور تیسری پوزیشن میں ہیں-