-
فلسطین کی آزادی، امریکہ کی حتمی شکست
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۵رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت ہے اور خداوند عالم کے لطف و کرم سے فلسطین دشمنوں کے چنگل سےآزاد ہوکر رہے گا اور امریکہ اور اس کے پٹھو سنت الہی اور حقیقت کو تبدیل نہیں کرسکتے-
-
فلسطینی قوم کے قتل عام کی مذمت میں ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی کا بیان
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۱امریکہ، صیہونی حکومت کے توسط سے فلسطینی قوم کے خلاف ایک بار پھر ہولناک جرائم کا مرتکب ہوا ہے-
-
انتخابات کے بعد عراق کی سیاسی صورتحال پر ایک نظر
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۶عراق کی سیاسی تبدیلیاں ان دنوں اس ملک کے پارلیمانی انتخابات سے متاثر رہی ہیں اور سب کی نگاہیں اس وقت ان انتخابات کے نتائج پر مرکوز ہیں-
-
شیخ زکزکی پر بے بنیاد مقدمہ چلانے کے لئے عدالت منتقلی
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۵نائیجیریا کی فوج نے قتل کے بے بنیاد الزام میں اس ملک کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ زکزکی کو کادونا کی عدالت میں منتقل کردیا ہے اور ان پر مقدمہ چلانے کا ارادہ رکھتی ہے-
-
ستّرویں یوم نکبت کے موقع پر فلسطینیوں کا قتل عام
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۵فلسطین پر غاصبانہ قبضے کے ستّرویں سال بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کے افتتاح کے موقع پر صیہونیوں نے فلسطینی مظاہرین کے خلاف وحشیانہ اقدامات انجام دیئے ہیں کہ جس نے نہتے فلسطینیوں کی مظلومیت مزید نمایاں کردی ہے۔
-
شمالی کوریا کی ایٹمی سائٹ بند ہونے کی تصدیق
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۵جنوبی کوریا کی یونھاپ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سیٹلائٹ تصاویر اس بات کا پختہ ثبوت ہیں کہ شمالی کوریا نے "پیونگ رے"ایٹمی سائٹ کو تباہ کرنا شروع کردیا ہے۔
-
گوٹرش اور یورپی یونین کے نام جواد ظریف کا خط
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۹امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کی شرمناک خلاف ورزی کی ہے اور اسے اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کے خطرناک کام کے انجام کا ذمہ دار قرار دینا چاہیے۔
-
ایشیائی ممالک کے درمیان تعاون کی ضرورت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۶رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کو سری لنکا کے صدر میتھری پالا سیری سینا کے ساتھ ملاقات میں ایشیائی ملکوں کے درمیان تعاون کو مستحکم کرنے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے اس تعاون کو ان ملکوں کی تقویت کا باعث قرار دیا-
-
فلسطین امت مسلمہ کا پرانا زخم
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۵فلسطین اور بیت المقدس کا مسئلہ، صیہونی حکومت کی ایک بڑی سازش کا حصہ ہے کہ جو سازشی معاہدے کرنے کے ذریعے ختم ہونے والا نہیں ہے بلکہ اس کا واحد راستہ اسلامی مزاحمت کو مستحکم کرنا اور غاصب و جارح حکومت کے مدمقابل ڈٹ جانا ہے-
-
افغانستان کی جنگ میں ٹرمپ حکومت کی خفیہ کاری
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۵افغانستان کی تعمیر نو میں امریکہ کے خصوصی معائنہ کار نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر افغانستان کے امور میں خفیہ کاری کا الزام لگایا اور اس کی وجہ افغانستان میں واشنگٹن کی واضح اور منظم اسٹریٹیجی کا فقدان بتایا-