-
امریکی درندے باز نہیں آ رہے ہیں+ ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶ایک سفید فام امریکی پولیس افسر نے 25 مئي کو سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ کو مینے سوٹا شہر کے مینیا پولس شہر میں انتہائي وحشیانہ طریقے سے قتل کر دیا تھا جس کے خلاف پورے امریکا میں عوام احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں۔
-
ٹرمپ کا دعوی، آل از ویل لیکن حقیقت کچھ اور ہی
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶امریکا میں سیاہ فاموں کے خلاف پولیس کا تشدد رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
امریکا میں مظاہروں کا اثر، ڈیموکریٹس نے پولیس کے تشدد کو لگام دینے کا بل تیار کیا
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۸امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹ اراکین پارلیمنٹ نے پولیس کے تشدد اور نسل پرستانہ ناانصافی پر لگام لگانے کے لیے ایک بل تیار کیا ہے۔
-
امریکی مظاہرین نے معروف پُل گولڈن گیٹ کو بند کر دیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۸امریکہ میں ریاستی سطح پر رائج نسل پرستی کے خلاف مظاہرے بدستور جاری ہیں اور مظاہروں کا دائرہ سیکڑوں شہروں تک پھیل گیا۔ دوسری جانب کینیڈا اور یورپ کے مختلف ملکوں میں بھی امریکی پولیس کے نسل پرستانہ تشدد اور غیر سفید فام امریکیوں کے تئیں ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہروں کیے جا رہے ہیں۔
-
ٹرمپ نے واشنگٹن میں نیشنل گارڈ کی تعیناتی کا اپنا حکم واپس لیا، کیا ہے وجہ؟
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۲امریکا کے صدر نے کہا ہے کہ انھوں نے اپنا فیصلہ واپس لیتے ہوئے نیشنل گارڈ کو حکم دیا ہے کہ وہ دارالحکومت واشنگٹن سے باہر نکل جائے۔
-
دنیا بھر میں امریکی نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ۔ ویڈیوز
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸امریکہ میں نسل پرستی اور اسکے نتیجے میں سیاہ فاموں پر روا رکھنے جانے والے تشدد کے خلاف تو مظاہرے ہو ہی رہے ہیں، اب دنیا کے مختلف ممالک میں بھی ان مظاہروں کا دائرہ پھیل گیا ہے۔کینیڈا، جرمنی، فرانس، جنوبی کوریا، برطانیہ، جاپان اور آسٹریلیا میں بھی امریکی نسل پرستی کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے ہیں۔ خیال رہے کہ امریکی پولیس کے ایک سفید فام افسر نے پچیس مئی کو شہر مینیا پولس میں ایک امریکی سیاہ فام شہری جارج فلویڈ کو بڑے دلخراش انداز میں گلا دبا کر قتل کردیا تھا جس کے بعد ان مظاہروں کا آغاز ہوا ہے۔
-
امریکہ نے ہونے والے مظاہروں میں چین پر ملوث ہونے کا الزام عائد کردیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۳امریکہ کے وزیر خارجہ نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ میں ہونے والے مظاہروں میں چین کا ہاتھ ہے۔
-
امریکہ میں نسلی امتیاز کا دائرہ بہت وسیع ہے: سینیٹر برنی سینڈرز
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۳امریکی سینیٹر نے کہا ہے کہ امریکہ میں نسلی امتیاز صرف سیاہ فاموں کے ساتھ پولیس کے تشدد پسندانہ اقدامات میں بھی خلاصہ نہیں ہوتا بلکہ اُس کا دائرہ کہیں زیادہ وسیع ہے۔
-
امریکہ: سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر احتجاج جاری، 20 ہلاک سینکڑوں زخمی
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶امریکہ میں نسل پرستی اور سیاہ فام برادری سے منافرت کے خلاف تحریک پورے ملک میں پھیل گئی ہے۔
-
امریکہ، وحشی کتے بھی استعمال ہو رہے ہیں مظاہرین کے خلاف ۔ ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۴۲۵ مئی کو امریکہ کی منی سوٹا ریاست میں ۴۶ سالہ سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ ایک سفید فام پولیس افسر کے ہاتھوں قتل کر دیا گیا تھا جس کے بعد نسل پرستی، نسلی بھید بھاؤ، ریاستی دہشتگردی اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف امریکہ میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا تھا جو تا حال جاری ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم سے مظاہرین کو کچلنے کے لئے شہروں میں فوج تعینات کر دی گئی ہے اور حتیٰ مظاہرین کو گرفتار کرنے کے لئے وحشی کتوں کو بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔